بدھ , 24 اپریل 2024

کھیل

وقار یونس اور مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کی اہم ذمہ داریاں مل گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اپنے عہد کپتانی میں قومی ٹیم کو عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بنوانے والے مصباح الحق کو پہلی مرتبہ بیک وقت چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ سابق کوچ وقار یونس کو باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ پی سی بی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان، سینئر سری لنکن پلیئرز راہ میں روڑے اٹکانے لگے

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سری لنکن پلیئرز دورہ پاکستان کی راہ میں روڑے اٹکانے لگے۔دورہ پاکستان کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ اور پلیئرز میں اختلاف پیدا ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، اگر یہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل نہیں ہوا تو کچھ کھلاڑیوں کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایس ایل سی نے حال ہی میں 3 …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے ناموں کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پانچ رکنی پینل نے گزشتہ ہفتے کوچز کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کیے تھے۔جن افراد کے انٹرویوز کئے گئے تھے ان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، ڈین جونز اور وقار یونس سمیت 5 …

مزید پڑھیں »

شائقین اب مجھے بدلاہوا انسان پائیں گے، عمر اکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ شائقین اب مجھے بدلاہوا انسان پائیں گے، غلطیوں سے سبق سیکھنے کے ساتھ بیٹنگ میں بہتری لانے پر بھی بہت کام کررہا ہوں۔29 سالہ باصلاحیت بیٹسمین نے پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بورڈ حکام کرکٹ کی بہتری کیلیے جوکچھ کرنے جا …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے وزنی ویسٹ انڈیز کے کرکٹر نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے سب سے وزنی (ہیوی ویٹ )کرکٹر نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا ہے، ایک سو چالیس کلو وزنی راہقیم کارنوال ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے بھاری بھرکم کھلاڑی ہیں۔کارنوال جمیکا ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف ویسٹ انڈیز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔آل راؤنڈر کارنوال آف اسپنر ہونے کے ساتھ ساتھ لوئر آرڈر بیٹسمین بھی ہیں۔ ساڑھے …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی اس سیریز میں شرکت …

مزید پڑھیں »

’کپتانی سے متعلق مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا‘ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے تجربہ کار ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا کپتان بننے کے لیے ابھی تک ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، تاہم اگر پی سی بی نے فیصلہ لیا تو اس بارے میں وہ ضرور سوچیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں مستقبل میں قومی ٹیم کے لیے …

مزید پڑھیں »

ریکارڈ 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ، علیم ڈار کے اعزاز میں تقریب سجا دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریکارڈ 128ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ برابر کرنے پر علیم ڈار کے اعزاز میں تقریب لاہور میں سجائی گئی۔آئی سی سی الیٹ پینل میں شامل 3بار سال کا بہترین امپائرکا اعزاز حاصل کرنے والے علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ سپروائز کرنے کا اسٹیو بکنر کا ریکارڈ گذشتہ دنوں برابر کیا تھا،ان کے مجموعی انٹرنیشنل میچز …

مزید پڑھیں »

ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز آج ہوں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز آج ہوں گے، مصباح الحق کو ہیڈ کوچ بنایا گیا تو کسی بیٹنگ کوچ کاتقرر نہ کیے جانے کا امکان ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان، رکن گورننگ بورڈ اسد علی خان، سابق کپتان انتخاب عالم اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر بازید خان …

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کوچز کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کے لیے 5 رکنی پینل تشکیل دے دیا۔پی سی بی کے پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، رکن گورننگ بورڈ اسد خان، سی ای او پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر ذاکر خان شامل ہیں۔پینل ٹیم منیجمنٹ کے لیے درخواست گزاروں کے انٹرویوز کرے گا جب کہ ہیڈ کوچ اور …

مزید پڑھیں »