ہفتہ , 25 فروری 2017

کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کراچی کنگز کو شکست دے کر اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کر لی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )احمد شہزاد اور اسد شفیق نے پہلی وکٹ کے لیے سو رنز کی شراکت قائم کر کہ کوئٹہ گلییڈی ایٹرزکو فتح کی جانب گامزن کر دیا۔متحدہ عرب امارات کے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو میں جمعرات کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں کراچی کنگز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ہاتھوں چھ وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کا میلہ2 روزہ وقفے کے بعد جمعرات کو پھر سجے گا، شارجہ کے بجائے کھلاڑی دوبارہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چوکوں اور چھکوں کی برسات کریں گے۔ملکی اور انٹرنیشنل کرکٹرز سے سجی پاکستان سپر لیگ کا تیسرا مرحلہ جمعرات سے دبئی میں شروع ہوگا۔ 26 فروری تک جاری رہنے والے اس راؤنڈ میں ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے :نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 رنز سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک ) دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو6رنزسے شکست دے کر 5میچزکی سیریز1-1سےبرابرکردی۔کرائسٹ چرچ میں جنوبی افریقا نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کیوی اوپنرز53رنزپرپویلین لوٹ گئے، کپتان کین ولیمسن اورروس ٹیلرنےتیسری وکٹ پر104رنزکی شراکت قائم کی۔ولیمسن 69رنزبنا کرپویلین لوٹے، روس ٹیلرنےنہ صرف اپنی 16ویں ون ڈےسنچری مکمل کی بلکہ ون ڈےکرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 25 فروری سے ہو گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل میچ کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 25 فروری سے شروع کی جائے گی۔ پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹکٹ کی قیمت پانچ سو لے کر بارہ ہزار تک مقرر کرنے کےساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ نے حکومتی ایوانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلوں نے پورے پاکستان کو اپنے سحر میں مبتلا کیا ہوا ہے اور ایونٹ کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کے اعلان کے ساتھ ہی اس نے حکومتی ایوانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔گزشتہ دنوں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلے ...

مزید پڑھیں »

روی شاستری نے بوم بوم کہا تب سے یہ نام پڑ گیا: شاہد آفریدی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) مایہ ناز قومی کرکٹراور ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے بوم بوم کے پیچھے چھپی کہانی سے پردہ اٹھا دیا۔آفریدی کا کہنا تھا کہ جب میں نے دوسری تیز ترین سنچری کرنے پربھارتی کمنٹیٹرروی شاستری نے بوم بوم کہا تب سے یہ نام پڑگیا ۔کیربین پریمیر لیگ میں شرکت پر بہت خوش ہیں۔برطانیہ میں سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی رونمائی، ’چیمپیئنز ٹرافی واحد ایونٹ جو پاکستان نے ابھی تک نہیں جیتا‘

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ایونٹ کی خوبصورت ٹرافی مقابلے میں حصہ لینے والے تمام آٹھ ممالک کے مختلف شہروں کا سفر کرے گی جن میں کراچی بھی شامل ہے۔ٰ اس سال یکم سے 18 جون میں انگلینڈ میں منعقد ہورہی ہے جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٭ کرکٹ کی تاریخ میں دھونی ...

مزید پڑھیں »

بے قصور ہوں، ایسا کچھ نہیں کیا جس سے ملک کا نام بدنام ہو: شرجیل خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فکسنگ الزامات پر معطل پاکستانی کرکٹر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ بے قصور ہوں ایسا کچھ نہیں کیا جس سے ملک کا نام بدنام ہو۔یو بی ایل کی طرف سے کھیلنے والے بیٹسمین کراچی میں بینک میں آئے تو واپسی پر میڈیا نے انہیں گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کر دی، انہوں نے کسی سوال کا ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز؛ بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرزکے فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو ایک وکٹ سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پیسارا اوول گراؤنڈ کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49.4 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے، میگون ڈوپریز40 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل،وزیر اعلیٰ پنجاب نےاعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق کرکٹ میچ لاہور میں ہونے یا نہ ہونے کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ دیں گے،اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سیکیورٹی کے بارے میں تجاویز لی جائیں گی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ...

مزید پڑھیں »