جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

ورلڈکپ، ٹیم کو دباؤ سے بچانے کیلیے ماہر نفسیات کے تقرر پر غور

کراچی: ورلڈکپ کے دوران بھارت میں پاکستانی کرکٹرز کو دباؤ سے آزاد رکھنے کیلیے ماہر نفسیات کا تقرر کرنے پر غور ہونے لگا۔رواں برس ون ڈے ورلڈکپ کا اکتوبر،نومبر میں بھارت میں انعقاد ہونا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کا فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی کو کرے گی جس کا پہلا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا تھا، …

مزید پڑھیں »

بورڈ کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ کھولنے کو تیار

کراچی: پی سی بی کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ کھولنے کو تیار ہو گیا۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا 30 جون کو اختتام ہو چکا،کھلاڑیوں نے پی سی بی کے سامنے کچھ مطالبات رکھے جس پر مذاکرات جاری ہیں، گزشتہ دنوں سری لنکا میں بعض ٹاپ آفیشلز کی سینئر کرکٹرز سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ حال ہی میں ‘‘کرکٹ پاکستان‘‘ …

مزید پڑھیں »

’’بورڈ نے کسی ذمہ داری کی پیشکش نہیں کی نہ دستیاب ہوں‘‘ وقار یونس

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں کوئی ذمہ داری سنبھالنے کی پیشکش کی ہے اور نہ وہ دستیاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں وقار یونس نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

پاک افغان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔افغان بورڈ 3 مقابلوں کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا، افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے، سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا …

مزید پڑھیں »

مراکشی خاتون ورلڈ کپ فٹبال کی پہلی باحجاب کھلاڑی بن گئیں

رباط:مراکش کے ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کھیلنے والی محافظ نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کرلی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحت اور حفاظت کی وجوہات کی بنا پر فیفا میں مذہبی طور پر سر ڈھانپنے پر پابندی کو 2014 میں کارکنوں، کھلاڑیوں، …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم سے شکست، شائقین بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے

بارباڈوس: ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 6 وکٹوں سے ہراکر تین ایک روزہ میچوں …

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 200 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ چوتھا روز کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم 13 رنز کے اضافے کے بعد قومی …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت ورلڈکپ مقابلہ؛ بی سی سی آئی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاک بھارت ورلڈکپ میچ کو ری شیڈول کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔گزشتہ روز بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹس سامنے آئیں تھی کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو تاریخ ری شیڈول کرنے کی تجویز دی کیونکہ 15 اکتوبر کو ہونے والے پاک …

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کیخلاف دوسری اننگز میں سری لنکا نے پہلی وکٹ گنوادی

کولمبو:سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک 1 وکٹ کے نقصان پر 81 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو آئی لینڈرز 329 رنز کی برتری حاصل ہے۔ چوتھا روز کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز سے …

مزید پڑھیں »

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی

کولمبو:قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بناکر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے زائد رنز اسکور کرنے والے پہلے …

مزید پڑھیں »