منگل , 17 جنوری 2017

کھیل

سینئرزکے حوالے سے بیان پرمصباح الحق وضاحتیں دینے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرز کے حوالے سے بیان پرقومی ٹیم کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق وضاحتیں دینے لگے۔پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے 1999 میں دورہ آسٹریلیا کرنے والی ٹیم کے حوالے سے بیان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وضاحت کی ہے، انہوں نے لکھا کہ سڈنی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ...

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی جائزہ،:ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ اپنی سیکورٹی ٹیم پاکستان بھیج رہا ہے

ٹرینیڈاڈ(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلیے ٹیم تشکیل دیدی، قیادت منیجر آپریشن رولینڈ ہولڈر اور سیکیورٹی کے سربراہ پال سلوو کر ینگے، ٹوئنٹی20سیریز کھیلنے کا فیصلہ مہمان وفد کی رپورٹ دیکھ کرکیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فوراً بعد ویسٹ انڈیز کو 2ٹوئنٹی 20 میچزکی سیریز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے لیےکم از کم ایک میچ میں لازمی فتح درکار ہے

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان کو براہ راست ورلڈ کپ 2019 کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔آئی سی سی نے آسٹریلیا اور پاکستان جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی سیریز سے قبل ون ڈے انٹرنیشنلز میں ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ گرین شرٹس 89 پوائنٹس کیساتھ 8 ویں نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:پہلاون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ ...

مزید پڑھیں »

فیکا کے بیان نے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے: پی سی بی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسوسی ایشن نے کرکٹ اور بالخصوص پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے۔فیکا نے اپنے ایک بیان میں کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور جانے سے منع کرتے ہوئے ‘پاکستان میں سیکیورٹی معاملات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کوایک اور دھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے، نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں۔کرکٹرکے قریبی ذرائع کے مطابق سرفرازکی والدہ کواتوارکے روزکراچی کے نجی اسپتال میں پتے کی سرجری کیلئے داخل کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑگئی اوروہ تاحال اسپتال میں زیرعلاج ہیں ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کی مقامی عدالت نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔واضح رہے کہ کرکٹر وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں میجر ریٹائرڈ عامر الرحمٰن اور دیگر کے خلاف گذشتہ برس اگست میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔تاہم وسیم اکرم گزشتہ 31 سماعتوں سے گواہی کے لیے مقامی عدالت میں پیش نہیں ...

مزید پڑھیں »

وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 196 رنز سےشکست

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 196 رنز سے مات دیدی۔ایلن بارڈر فیلڈ برسبین میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، اوپنر ...

مزید پڑھیں »

عرفان کی جگہ جنید خان کو ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی سی بی نے محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔فاسٹ بولر محمد عرفان والدہ کے انتقال کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں جن کی جگہ جنید خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے، وہ جلد قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ جنید خان نے حالیہ ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چند ماہ قبل ہی والد کے انتقال کے صدمے سے دوچار ہونے والے قومی ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ بھی انتقال کر گئیں۔ذرائع کےمطابق طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں، محمد عرفان ان دنوں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہیں اور قومی ...

مزید پڑھیں »