ہفتہ , 25 فروری 2017

کھیل

اظہر علی نے کئی ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کر لیے

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار ڈبل سنچری کی بدولت اظہر علی نے کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔پاکستان کے نائب کپتان نے 20 چوکوں کی مدد سے 205 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور آسٹریلین سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بنے۔اس سے قبل آسٹریلین سرزمین پر سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

تیسرے دن کا کھیل ،آسٹریلیا 2وکٹ پر278رنز

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے صرف2 وکٹ کے نقصان پر278رنز بنالئے۔اوپنر ڈیوڈ وارنر نے شاندار 144رنز بنائے، عثمان خواجہ 95رنز پرناٹ آؤٹ ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 443رنز 9کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس میں نائب کپتان اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری بھی شامل ہے۔ میلبورن ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کیلئے نہیں پاکستان کے لیے کھیلتا ہوں، شاہد آفریدی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے لیے نہیں پاکستان کے لیے کھیلتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار شاہد خان آفریدی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں الوداعی میچ کا محتاج نہیں اللہ نے کرکٹ کھیلتے ہوئے بہت عزت دی ہے۔آفریدی کا ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار نے سب سے زیادہ میچزسپروائز کرنے کا ریکارڈ برابرکردیا

پورٹ الزبتھ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ نازامپائرعلیم ڈارنے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچزسپروائز کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔علیم ڈارجنوبی افریقا اورسری لنکا کے درمیان پورٹ الزبتھ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔جو ان کے 16 سالہ کیرئیرکا مجموعی طورپر331واں انٹرنیشنل میچ ہے۔پاکستانی امپائرنیسابق جنوبی افریقی امپائرروڈی کوئرٹزن کا ریکارڈ برابرکیا ہے،آئی سی ...

مزید پڑھیں »

میلبورن ٹیسٹ:دوسرے روز پاکستان 6 وکٹ پر310رنز

میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش سے متاثر ہوا، کھیل کے اختتام پر پاکستان نے6وکٹوں کے نقصان پر310نز بنالئے، اظہرعلی 139اور محمد عامر 28رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ میں آج پاکستان نے 142رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے نامکمل اننگز شروع کی، نائب کپتان اظہر علی اور اسد شفیق نے ...

مزید پڑھیں »

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کے4 وکٹوں پر142رنز

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں 4 وکٹوں پر 142 رنز بنا لئے، بارش کے باعث میچ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا، صرف 50 اعشاریہ 5 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی کپتانی مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی کھلاڑی اس سے فائدہ نہ اٹھا ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ میں تشدد اور دھمکیوں کی کوئی گنجائش نہیں، رمیز راجہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ مارپیٹ اور امپائرز کو دھمکیاں دینے والے کھلاڑیوں کو میدان سے باہر بھیجے جانے کے قانون سے اس طرح کے منفی واقعات میں کمی آئیگی کھلاڑی اور امپائرز خود کو زیادہ محفوظ تصور کریں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ...

مزید پڑھیں »

باریز نے ماسٹرز کو ہرا کر پاکستان پولو کپ جیت لیا

لاہور(نامہ نگار)باریز نے ماسٹرز کو ہرا کر پاکستان پولو کپ جیت لیا، فاتح ٹیم میں باپ اور بیٹا دونوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ریس کورس پولو گرائونڈ میں پاکستان کپ کا فائنل باریز اور ماسٹرز کے درمیان کھیلا گیا جو باریز نے پانچ کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا۔فاتح ٹیم کی جانب سے چار گول کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

میرا یہ لیول نہیں کہ پی سی بی سے ایک میچ مانگوں، شاہد آفریدی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈراور سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ 20 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد ان کا یہ لیول نہیں کہ وہ پی سی بی سے ایک میچ مانگیں، ان کا سیاست میں آنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ فیئرویل میچ کے محتاج نہیں، ...

مزید پڑھیں »

یاسرشاہ کوپچ میں اپنے لیے امید کی کرن نظر آنے لگی

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک )میلبورن ٹیسٹ سے قبل یاسر شاہ کوپچ میں اپنے لیے امیدکی کرن نظر آنے لگی، پاکستانی لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ پنک بال سے بولنگ میں مشکلات رہیں،اسپن اور باؤنس کم حاصل ہوا جب کہ یہاں گیند سرخ اور کنڈیشنز سازگار ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین برسبین ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ تھا، اس میں گیند گلابی ...

مزید پڑھیں »