منگل , 17 جنوری 2017

کھیل

کیا مصباح کو چلے جانا چاہیے؟

سمیع چوہدری جب مصباح آؤٹ ہو کر پویلین کی جانب چلنا شروع ہوئے تو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں لوگ اپنی نشستوں سے اٹھ کھڑے ہوئے اور تالیوں کی گونج کے بیچ، ایک ہارے ہوئے لشکر کا جرنیل، شاید ہمیشہ کے لیے، اس میدان سے رخصت ہو گیا۔ شاید یہ ٹیسٹ کرکٹ میں مصباح کا آخری دن ثابت ہو۔ پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے برسبین پہنچ گئی

برسین (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی، آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پہلا ون ڈے 13جنوری کو کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم جیت کی امید لئے کپتان اظہر علی کے ہمراہ برسبین پہنچی ہے ۔قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف 5 ون ...

مزید پڑھیں »

ہیزل ووڈ، پاکستان کے خلاف پہلے میچ سے باہر

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ کو پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں آرام دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جوش ہیزل ووڈ نے پاکستان کےخلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ 15 وکٹیں حاصل کی تھیں۔پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

‘دنیا کی کوئی ٹیم پاکستان کو نہیں ہرا سکے گی’

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کاکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تو وہ کرکٹ اور کھیلوں کا نظام ٹھیک کرکے دکھائے گی اور وہ وعدہ کرتے ہیں کہ دنیا کی کوئی ٹیم پاکستان کو نہیں ہرا سکے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان 5 ویں نمبر پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی میںگزشتہ برس پہلے نمبر پر رہنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے کے بعد پانچویں نمبر پر چلی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی سڈنی ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 220رنز کی شکست کے بعد جاری ہونے والی درجہ بندی میں بھارتی کرکٹ ٹیم پہلے نمبر براجمان ہے۔دوسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے میچ اور سیریز جیت لی

ماؤنٹ مونگا نوئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 27 رنز سے شکست دے کر میچ اور سیریز جیت لی۔مہمان ٹیم 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز ہی بنا سکی۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

سلیکشن کمیٹی نے مینجمنٹ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے،حفیظ ٹیم میں شامل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے حفیظ کو آسٹریلیا بھیجنے کا مطالبہ منظور کرلیا، ابتدا میں اعلان شدہ اسکواڈ میں آل راؤنڈر شامل نہیں تھے جس پر کپتان اظہر علی ناخوش دکھائی دیے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق انضمام الحق کی زیرسربراہی سلیکشن کمیٹی نے کپتان اظہر علی اور کوچ مکی آرتھر پر ...

مزید پڑھیں »

ہماری ’’برادری‘‘ میں شامل ہوجاؤ، سابق کپتانوں کا مصباح کو مشورہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتانوں نے مصباح الحق کو اپنی ’برادری‘ میں شامل ہونے کا مشورہ دے دیا۔رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایک کپتان کی ’عمر‘ پانچ برس ہوتی ہے اس کے بعد زوال کا شکار ہوجاتا ہے، مصباح بھی اپنا وقت پورا کرچکے ہیں، وسیم اکرم نے کہاکہ اگر میں مصباح کی جگہ ہوتا تو اس موقع پر کھیل کو ...

مزید پڑھیں »

باکسر محمد وسیم کی آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق ورلڈ باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) سلور فلائٹ ویٹ چمپیئن محمد وسیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نوجوان ان ...

مزید پڑھیں »

عثمان پر پاکستانی ٹیم کی توہین کا الزام

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کی جانب سے نصف سنچری کی تکمیل پر خوشی منانے کا انداز نئی بحث کا سبب بن گیا، انہوں نے اپنا چہرہ ہاتھوں میں چھپا لیا اور بیٹ شائقین اور ساتھی پلیئرز کی جانب لہرایا، اسے ’دی ڈیب‘ کا نام دیا گیا۔یہ ان کی آٹھویں ٹیسٹ ففٹی شمار ...

مزید پڑھیں »