جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

ہار ناقابلِ یقین ہے، سب کچھ ہاتھ میں تھا، میکسویل نے فتح چھین لی، افغان کپتان

ممبئی: افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ ہار ناقابلِ یقین ہے، گلین میکسویل نے فتح چھین لی۔افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ ہمیں آسٹریلیا کیخلاف شکست پر سخت مایوسی ہوئی، اس صورتحال میں ہارنا ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔ حشمت اللہ نے کہا کہ بولرز نے اچھا آغاز کیا، سب کچھ ہمارے ہاتھ میں تھا، گلین …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ بھارت نے جنوبی افریقا کو 243رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیا

نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری …

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

کولکتہ: ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں سنچری اسکور کرکے سابق بھارتی بیٹر اور ’ لٹل ماسٹر ‘ سچن ٹنڈولکر کا ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں پروٹیز کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 119 گیندوں پر 10 چوکوں …

مزید پڑھیں »

ذکا اشرف کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے فخر زمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے اور ان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکا اشرف نے فخر زمان کی آج کی 126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کو سراہا۔ شاندار پرفارمنس پر ان کیلئے دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔ …

مزید پڑھیں »

دفاعی چیمپئین انگلینڈ ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی

نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے شکست کا مزہ چھکنے کے بعد دفاعی چیمپئین انگلینڈ ورلڈکپ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دیکر باضابطہ طور پر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ انگلیںڈ کی دعوت پر آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے …

مزید پڑھیں »

کیویز کیخلاف فتح؛ بھارتی صحافی نے پاکستان کو ’’سیمی فائنل‘‘ کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

نئ دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا۔ بھارتی نیوز چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک شو میں وکرانت گپتا نے اوپنر فخر زمان کی اننگز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج نیوزی …

مزید پڑھیں »

حکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

لاہور: حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور سربراہ ذکا اشرف کی مدت ملازمت میں ورلڈ کپ فائنل تک توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔پی سی بی کے موجودہ پیٹرن نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ ابھی چوں کہ ورلڈ کپ چل رہا ہے۔ اس لیے کوئی قدم اٹھانا مناسب نہ ہوگا۔ ورلڈکپ …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ؛ افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لندن:آئی سی سی ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 180 رنز کا مطلوبہ ہدف 32 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ افغانستان کی جانب سے کپتان حشمت اللہ شاہدی 56 رنز بنا کر نمایاں رہے اور ناقبلِ …

مزید پڑھیں »

تیونسی ٹینس سٹار نے انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطینیوں کو عطیہ کر دیا

تیونس:تیونس کی ٹینس سٹار اُنس جابر نے ڈبلیو ٹی اے فائنل کی انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطینیوں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اُنس نے چیک کھلاڑی مارکٹا ونڈروسووا سے ومبلڈن فائنل میں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے کے اہم میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اخباری اطلاعات کے مطابق سیزن کے اختتامی چیمپیئن شپ …

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ، فخرزمان زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے

کراچی: قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان ورلڈکپ میں زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔انھوں نے گزشتہ دنوں بنگلادیش کیخلاف 81 رنز کی اننگز میں 7 چھکے جڑے تھے، ان سے قبل عمران نذیر نے 2007 کے ایڈیشن میں زمبابوے سے میچ میں8 بار گیند کو فضائی روٹ سے باہر پہنچایا تھا۔افتخار احمد حالیہ ایڈیشن میں افغانستان کیخلاف …

مزید پڑھیں »