ہفتہ , 25 فروری 2017

شخصیات

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی زندگی کامختصر جائزہ

پیدائش:14جون 1946ء جائے پیدائش: نیویارک پیدائش کےوقت نام:ڈونلڈ جان ٹرمپ والد کانام:فرِڈ ٹرمپ والدہ کانام:میری ٹرمپ زوجات کانام: میلا نیا ٹرمپ(22 جنوری 2005ء ۔تا حال) مارلاٹرمپ(دسمبر1993ء۔جون 1999ء)(طلاق یافتہ) ایوانا ٹرمپ(1977ء۔1990ء)(طلاق یافتہ بچے:بیرون(میلانیا سے) ٹیفنی(مارلاسے) ایریک(ایوانا سے) ایوانکا(ایوانا سے) ڈونلڈ جونیئر(ایوانا سے) تعلیم:پنسلوینیا یونیورسٹی،وہارٹن سکول آف فائیننس 1968ء عملی زندگی: 1970ء:فارغ التحصیل ہونے کے بعد والد کےساتھ رئیل سٹیٹ کےکاروبار سےمنسلک ...

مزید پڑھیں »

مقتدیٰ الصدر کی زندگی کا جائزہ

نام: مقتدیٰ الصدر والد: محمد مقتدیٰ الصدر (عراق میں کوئی سرکاری عہدہ نہ رکھنے کے باوجود عراق کی معّزز اور موثّر ترین مذہبی اور سیاسی شخصیت) جن کو 1999ء فوجی آمر صدام حسین نے شہید کرا دیا۔ پیدائش: 12 اگست 1973ء سیاسی پارٹی: صدر تحریک، لیڈر سرایہ السلام (سابقہ مہدیؑ آرمی) تعلق: لبنان کے علاقے جبل عمل کے مشہور و ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ی کی زندگی کا مختصر جائزہ

شاہ سلمان بن عبدالعزیزبن عبدالرحمن بن فیض بن ترکی آل سعود، موجودہ سعودی عرب کے ساتویںبادشاہ ہیں۔ علاوہ ازیں شاہ سلمان سعودی مجلس وزراء (وزیراعظم )اور سعودی افواج کے کمانڈر ہیں۔ شاہ سلمان سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کے 25ویں بیٹے ہیں اور سعودی حکمران خاندان کے اہم افراد میں شمار ہوتے ہیں ۔شاہ سلمان آل سعود کے ...

مزید پڑھیں »

مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی زندگی کا مختصر جائزہ

تاریخ پیدائش: 19نومبر 1954ء جائے پیدائش: مصری دارالحکومت قاہرہ پورانام: عبدالفتاح سید حسین خلیل السیسی والد کا نام : سید حسن السیسی (دکان دار تھے) والدہ کا نام: سُعاد محمد شریکی حیات : انتصار عمرو(1977۔تاحال) بچے : مصطفیٰ،محمود،حسن اور آیت(بیٹی) تعلیم : مصری ملٹری اکیڈمی 1977 مصری کمانڈر اینڈسٹاف کالج 1987 جوئنٹ کمانڈاینڈ سٹاف کالج برطانیہ 1992 جمال عبدالناصر ملٹری ...

مزید پڑھیں »

شیخ مفید کی زندگی کا جائزہ

شیخ مفید، ابن معلم محمد بن محمد بن نعمان پیدائش: 11 ذیقعد 336 یا 338 ھ عکبرا وفات: 413ھ بغداد مدفن: بغداد رہائش: بغداد قومیت: عرب تعلیم: اجتہاد وجہِ شہرت: علمی شخصیت مذہب اسلام: (شیعہ اثنا عشری) شیخ مفید عالم تشیع کی معروف ترین شخصیت ہیں، جنھوں نے اپنی زندگی امام زمانہ کے نزدیک ترین ایام میں بسر کی، آپ ...

مزید پڑھیں »

علامہ حلّیؒ کا مختصر تعارف

حسین بن یوسف بن علی بن مطہر حلّی، جن کا لقب علامہ حلّی (648۔ 726ھ ق) تھا، عالم اسلام اور مذہب تشیع کے نامور اور مشہور عالم دین تھے۔ علامہ حلّی (رہ) نے عربی ادبیات، علم فقہ، اصول، حدیث اور علم کلام کی تعلیم وقت کے نامور اساتذہ سے حاصل کی تھی اور یہاں تک کہ وہ خود بڑے دانشوروں ...

مزید پڑھیں »

مارک زکربرگ کی زندگی کا مختصر جائزہ

تعارف: مارک زکر برگ سماجی رابطے کی مشہور تین ویب سائیٹ فیس بک کے بانی اور چیئرمین ہیں۔ تاریخ پیدائش : 14مئی 1984 جائے پیدائش : ڈبز فبری ۔نیویارک۔امریکہ پورانام: مارک ایلیوٹ زکربرگ والد کا نام : ایڈوارڈ زکربرگ(دندان ساز) والدہ کا نام کیرین زکربرگ(ماہر نفسیات) شریکہ حیات: پریسیلا چھان(19مئی 2012 تا حال) بچے: ماکسیما(نومبر2015ء) تعلیم : ہاورڈ یونیورسٹی سے ...

مزید پڑھیں »

سید حسین بدر الدین الحوثی کی زندگی کا مختصر جائزہ

تعارف: سید حسین بدر الدین الحوثی یمنی محور مقاومت ، انصار اللہ ‘‘کے بانی ہیں۔ پیدائش: ماہ شعباہ ۱۳۷۹ھ۔1959ء مقام پیدائش:یمنی صوبہ صعدہ کا علاقہ الرویس ۔ وفات: 2004ء۔صوبہ صعدہ یمن والد کانام:سید بدر الدین بن امیر الدین الحوثی بھائیوں کے نام:عبدالملک بن بدر الدین الحوثی (انصا اللہ کے حالیہ قائد)،یحییٰ بن بدر الدین الحوثی۔ عملی زندگی : تعلیم: سید ...

مزید پڑھیں »

عبدالستار ایدھی کی زندگی کامختصر جائزہ

پیدائش:یکم جنوری 1928ء مقام پیدائش: نانٹوا،گجرات۔بھارت تاریخ وفات:8جولائی 2016ء مقام وفات:کراچی پاکستان والد کانام: عبدالشکور ایدھی والدہ کانام: غربہ ایدھی شریک حیات: بلقیس ایدھی بچوں کےنام:فیصل،قطب،الماس،کبریٰ 1947ء : تقسیم ہند کے بعد ان کا خاندان بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آیا اور کراچی میں آباد ہوا۔ 1951ء : آپ نے اپنی جمع پونجی سے ایک چھوٹی سی دکان خریدی ...

مزید پڑھیں »

مختصر تعارف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

دورِ حاضر کے عظیم اِسلامی مفکر، محدّث، مفسر اور نابغۂ عصر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری 1951ء کو پاکستان کے شہر جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے جدید علوم کے ساتھ ساتھ قدیم اِسلامی علوم بھی حاصل کئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم-اے اور قانون کے اِمتحانات اَعلیٰ ترین اِعزازات کے ساتھ پاس کئے اور Punishments in Islam, ...

مزید پڑھیں »