منگل , 23 اپریل 2024

فن و ثقافت

سشانت سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی ٹی وی اداکار سشیل گوڑا نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ ٹی وی اداکار سشیل گوڑا اپنے آبائی شہر منڈیا میں فارم ہاؤس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔سشیل گوڑا کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی لیکن پولیس نے مقدمہ درج …

مزید پڑھیں »

مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔

مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔ابلاغ نیوز کے مطابق محترمہ فاطمہ جناح قائد اعظم محمد علی جناح کے بہن بھائیوں میں ان کے سب سے زیادہ قریب تھیں، وہ 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان جبکہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز …

مزید پڑھیں »

باڈر میں چین کے ہاتھوں دھلائی کے بعد بھارتی فوجی فلم میں بدلہ لیں گے

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے چین کے ساتھ لداخ کی گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہگزشتہ دنوں لداخ کی وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80 کے قریب …

مزید پڑھیں »

حضرت امام رضا (ع) : جودنیامیں زیادہ کھائے گاقیامت میں بھوکارہے گا/ بچوں کے لیے ماں کے دودھ سے بہترکوئی دودھ نہیں

آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: جودنیامیں زیادہ کھائے گاقیامت میں بھوکارہے گا اور بچوں کے لیے ماں کے دودھ سے بہترکوئی دودھ نہیں ہے۔ابلاغ نیوز نےتاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: جودنیامیں …

مزید پڑھیں »

سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو

فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: آسکر کے بعد گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب بھی مؤخر

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر کے بعد فلمی دنیا کے دوسرے معتبر ترین ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ہر سال جنوری کے آغاز میں منعقد ہوتی ہے …

مزید پڑھیں »

ایرانی فنکار نے بوسنیائی میلے کے فائنل میں جگہ بنالی

شیراز:ایرانی صوبے شیراز سے تعلق رکھنے والے ہدایت کار "علی بلند نظری” کی بنائی گئی دستاویزی فلم "چولہا” کو بوسنیا میں منعقدہ چھٹے ویوا فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین 10 دستاویزی فلموں میں شامل کیا گیا۔ان خیالات کا اظہار چولہا فلم کے شعبہ تعلقات عامہ کے سیکرٹری "مہران نامداری” نے جمعرات کے روز ارنا نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

بلغاریہ کے مصوری مقابلوں میں ایرانی بچوں کی اعلی کارکردگی

اردبیل: ایرانی صوبے اردبیل کے انسٹی ٹیوٹ برائے بچوں اور نوجوانوں کی دانشورانہ نشو نما کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس صوبے کے بچوں نے بین الاقوامی اور قومی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار "زعفر احدزادہ” نے آج بروز ہفتے کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران سے …

مزید پڑھیں »

‘ارطغرل کے دور کے حقائق غیر واضح ہیں، ڈرامے میں تخیل کا استعمال کیا: ڈرامہ ارطغرل کے مصنف کا اعتراف

استنبول:ارطغرل ڈرامے کے پروڈیوسر اور سکرپٹ رائٹر مہمت بزداگ نے اعتراف کیا ہے کہ اس عہد کے حقائق زیادہ واضح نہیں تھے اور ان میں خلا تھے اور اس خلا کو بھرنے کے لیے ذہنی اختراع اور تخیل کا استعمال کیا گیا۔انکا دعویٰ ہے کہ حقائق میں ذاتی تخیل کی پیوند کاری کے باوجود اس عہد کی حقیقت اور اسلام …

مزید پڑھیں »

عید فطر ، اللہ تعالی کی عظمت اور جلالت کے سامنے بندگی اور شکر کا اظہار

عید سعید فطر عالم اسلام کی اہم اعیاد میں شامل ہے ۔ عید فطردر حقیقت اللہ تعالی کی عظمت اور جلالت کے سامنے بندگی ، عبودیت اور شکر کا اظہارہے۔ عید سعید فطر عالم اسلام کی اہم اعیاد میں شامل ہے ۔ عید سعید فطردر حقیقت  اللہ تعالی کی عظمت اور جلالت کے سامنے بندگی ، عبودیت  اور شکر کا …

مزید پڑھیں »