منگل , 17 جنوری 2017

فن و ثقافت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”ورلڈ برادرز ڈے “ منایاجا رہا ہے

اسلام آباد (نامہ نگار )پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”ورلڈ برادرز ڈے “ (آج) 24مئی بروز منگل کو منایاجائےگا اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ بھائی کی اہمیت کے بارے میں جہانیاںسمیت ملک بھر میں عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے اس روز اپنے بھائی یا بھائیوں کو تحائف پیش کریں۔ بھائی چارے اوراتحاد سے چلنے پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ مدر ارتھ ڈے منایا جا رہا ، کرہ ارض کے ٹمپریچر میں کمی کا خواب پورا نہ ہو سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو کم کرنے اور اس بارے شعور اجاگر کرنے کے لئے مدر ارتھ ڈے (آج ) منایاجا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے موسمی تبدیلیوں کے بارے میں 12 دسمبر 2015 کو پیرس میں ہونے والے فریم ورک کنونشن میں تمام ممالک نے اس بات پر اتفاق ...

مزید پڑھیں »

بیساکھی میلہ میں شرکت کے لئے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے،

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) بیساکھی میلہ میں شرکت کے لئے 2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتری گزشتہ رات خصوصی ٹرینوں کے ذریعے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب پہنچ گئے، ریلوے سٹیشن پر ڈی پی اوننکانہ رانا ایاز سلیم، ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ وہاب گل، ٹی ایم او ننکانہ امجد حسین ...

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران میں آج یوم فطرت منایا جا رہا ہے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو یوم فطرت کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال یوم فطرت مناتے چلے آرہے ہیں۔ اس روایت کے تحت ایرانی عوام اپنے گھر والوں اور بال بچوں کے ساتھ صبح سے شام تک سرسبز و شاداب وادیوں، پارکوں اور قدرتی مناظر کے درمیان رہتے ...

مزید پڑھیں »

بھارت : ہولی کی تقریبات میں لڑائی جھگڑوں کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہولی کی تقریبات کے دوران لڑائی جھگڑوں اور ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں 39 افراد ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہولی کی تقریبات کے دوران لکھنؤشہر میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوئے ۔ بلند شہر میں ٹریفک حادثات کے باعث 9 افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں مسیحی برادری نے پام سنڈے منایا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں مسیحی برادری نے پام سنڈے منا یا۔ ایسٹر سے قبل آنیوالے اتوار کو مسیحی برادری خصوصی عبادات کرتی ہے جن میں خاندان کی سلامتی اور دنیا کے امن و امان کیلیے دعائیں کی جا تی ہیں .پام سنڈے روایتی طور پر حضرت عیسیٰ کے یروشلم میں داخلے سے منسوب ہے ۔ اس روز مسیحی برادری ...

مزید پڑھیں »

‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین سے محبت پرا رتھ آور منایا گیا

اسلام آباد: ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے ملک بھر میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کا دنیا میں سب سے بڑا علامتی ایونٹ‘ ارتھ آور منایا۔ زمین سے محبت کا یہ ایونٹ دنیا بھر میں منایا گیا ہے۔ لاہور کا مرکزی ایونٹ مقامی یونیورسٹی اور کراچی میں فرئیر ہال میں ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ رات ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت میچ کیلیے کراچی میں تمام ثقافتی سرگرمیاں ملتوی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹوئنٹی20کے سلسلے کا پہلا مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں ہونے والے اس سنسنی خیز مقابلہ کے لیے پاکستان میں بھی زبردست جوش وخروش پایا جاتا ہے حال ہی میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف جو شاندار پرفارمنس دی ہے اس کے بعد پاکستانی کرکٹ شائقین پاکستان کی بہترین ...

مزید پڑھیں »

امریکہ ، حجاب اُتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی امریکی خاتون اولمپیئن سے معافی

ٹیکساس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ساؤتھ بائی ساؤتھ ویسٹ فیسٹیول کے منتظمین نے امریکی خاتون اولمپیئن ابتہاج محمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمشیر زنی کی مسلمان خاتون کھلاڑی ہفتے کے روز موسیقی اور فلم سے متعلق اس ایونٹ میں اپنا شناختی بیج حاصل کرنے کے لیے پہنچی ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسمبلی میں ہندو میرج بل کی منظوری

سندھ اسمبلی نے ہندو برادری کی شادی کو رجسٹر کرنے کے ضمن میں ہندو میرج بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد اب ہندو برادری کے افراد کی شادیاں بھی قانونی طور پر رجسٹر کی جا سکیں گی۔ صوبائی وزیر برائے قانون اور پارلیمانی امور نثار کھوڑو نے بل ایوان میں پیش کیا جسے مختصر بحث کے بعد منظور ...

مزید پڑھیں »