جمعہ , 19 اپریل 2024

فن و ثقافت

اسلام میں صفائی کی اہمیت

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: النظيف من الثياب يذهب الهمّ والحزن کپڑوں کی صفائی ، ستھرائی (پاکیزگی) غم و حزن کو دور کر دیتی ہے۔ حوالے: کافی ج6 ص444 روضة المتقين ج7 ص620 وسائل الشیعہ ج5ص14 ھدایة الأمة ج2ص114

مزید پڑھیں »

کاش آزاد قلم کوئی اٹھے! (آزاد نظم)

ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک معروف اہل قلم، شاعر، ادیب، خطیب اور سیاسی تجزیہ نگار جناب سید نجیب الحسن زیدی کی ایک نظم جس میں انہوں نے تصنیف و تالیف اور صحافت کی موجودہ صورتحال پر اپنے مجروح احساسات کو سمونے کی کوشش کی ہے۔ !کاش آزاد قلم کوئی اٹھے کاش آزاد قلم کوئی اٹھے کاش آزاد قلم کوئی …

مزید پڑھیں »

امریکی میلوں میں ایرانی فلموں کی نمائش ہوگی

تہران: ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی فلموں "Extra Sauce” اور "The fourteenth day” کو امریکہ میں منعقدہ مختلف میلوں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی ہدایت کار "علیرضا قاسمی” کی بنائی گئی شارٹ فلم Extra Sauce کو امریکہ میں منعقدہ آن لائن سرسوٹا فلم فیسٹول میں نمائش کیلئے پیش ہوگی۔فلم Extra Sauce کو اس سے پہلے …

مزید پڑھیں »

جب امام مہدی کا ظہور ہوگا؟

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا: إذا قام قائمنا أذهب الله عز و جل عن شيعتنا العاهة ، وجعل قلوبهم كزُبَرِ الحديد ، وجعل قوّة الرجل منهم قوةَ أربعين رجلاًجب ہمار ا قائم (عج) قیام کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آفت اور مصیبت کو ہمارے چاہنے والوں سے دور کر دے گا اور ان کے دلوں …

مزید پڑھیں »

حضرت امام مہدی (عج) حضرت فاطمہ (س) کی اولاد سے ہوں گے اور ان کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام مہدی (عج) کے بارے میں بیشمار پیشینگوئیاں فرمائی ہیں کہ امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔مہر خبررساں ایجنسی نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ …

مزید پڑھیں »

قائم آل محمد (ص) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔پندرہ شعبان دو سو پچپن ہجری قمری میں فرزند رسول منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ …

مزید پڑھیں »

امـــام کــا وجـــود

حضرت امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں: إنّا غَیرُ مُهمِلینَ لِمُراعاتِكُم ولا ناسین لِذِكرِكُم و لَولا ذلِكَ لَنَزلَ بِكُم اللّأْواءُ وَاصطَلَكُمُ الأَعداءُ.  ہم تمہاری حالت اور تمہارے ذکر سے ایک لمحہ بھی غافل نہیں ہوتے ہیں اگر ہماری نظر عنایت تم پہ نہ ہوتی تو تمہیں بلائیں اور دشمن چاروں طرف سے گھیر کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے۔  امام کے …

مزید پڑھیں »

امام زمانہ کے وجود کی اہمیت

ابو حمزہ ثمالی کہتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا : أَ تَبْقَى اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ قَالَ لَوْ بَقِيَتِ اَلْأَرْضُ بِغَيْرِ إِمَامٍ ساعة لَسَاخَتْ کیا زمیں بغیر امام کے باقی رہ سکتی ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا : اگر زمین چند لمحے بھی بغیر امام کے باقی رہ جائے تو اپنے اہل کو ہلاک کر …

مزید پڑھیں »

نیمہ شعبان کے مختصر و آسان اعمال

نیمہ شعبان کے مختصر اور آسان اعمال پیش خدمت ہیں: غسل کرنا نماز، دعا و استغفار کرنا پوری شب بیداری کرنا زیارت امام حسین علیہ السلام پڑھنا دعا کمیل پڑھنا شیخ و سید نے اس رات دعا پڑھنے کا ذکر فرمایا ہے، جو امام زمانہ کی زیارت کے مثل ہے اور وہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ لَیْلَتِنا ھذِہِ وَمَوْلُودِھا وَحُجَّتِکَ …

مزید پڑھیں »

حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

حضرت علی اکبر (ع) بن ابی عبداللہ الحسین (ع) 11 شعبان کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے فرزند تھے اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلٰی بنت مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی ہےـ11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں …

مزید پڑھیں »