منگل , 21 فروری 2017

پاکستان میں آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے

news-1415041558-1271

لاہور (نامہ نگار)پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے،لاہو ر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ 15اکتوبر کو پوری دنیا میں انڈوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، پہلی بار پاکستان میں ہم یہ دن منارہےہیں ۔
اس دن کے منانےکامقصد لوگوں کو پیغام دینا ہے کہ صحت کےلیے انڈے سے بہتر خالص اوربھرپور کوئی غذا نہیں ، انڈے میں ہرقسم کی لحمیات وافر مقدارمیں موجود ہوتی ہیں۔انکاکہناتھاکہ مرغیوں کو آرٹی فیشل نہیں بلکہ قدرتی غذا دی جارہی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

آج دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں برداشت، صبر و تحمل ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے