ہفتہ , 25 فروری 2017

عربی زبان کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ڈسکہ(نامہ نگار)دنیا بھر میں عربی زبان کا دن آج اتوار 18 دسمبر کو منایا جارہا ہے اس دن کے منانے کا مقصد مختلف زبانیں بولنے والے افراد کو ایک دوسرے لانا، ان کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی پیدا کرنا اور مختلف تہذیبوں کے درمیان ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے