منگل , 21 فروری 2017

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑ ریس کا انعقاد

بچاریسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس سالانہ ریس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس ریس کیلئے یہ افراد سال بھر اپنے گھوڑوں کو خصوصی طور پر بر ف پر دو ڑنے کی تر بیت دیتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

دو ارب سال پرانا پانی کا ذخیرہ دریافت

اوتاوا(مانیٹرنگ ڈیسک )کہتے ہیں امید نہیں کھونی چاہئے۔ اس کی مثالل کینیڈا میں دریافت ہونے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے