بدھ , 18 جنوری 2017

لیبیا میں القاعدہ کاترجمان گرفتار

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک ) لیبیا کی نےفوج نےلیبیا میں القاعدہ کی شاخ کےترجمان نزاد جلال الطویر کوگرفتار کرنے کااعلان کرتےہوئے کہا ہےکہ الطویر کولیبیا کےمغرب میں واقع شہر اجدابیا سےفرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔اس حوالے سے لیبیاکی فوج کےترجمان کرنل احمد المسمادی نےانکشاف کیا ہےکہ لاطویر نےدوران حراست لیبیا القاعدہ کی شاخ ’’مجلس شوریٰ ثواربنغازی‘‘ کے عسکری سربراہ وسام بن حمید کی 28 ر وز قبل ہلاکت کااعتراف کرتےہوئے کہا ہےکہ وسام 28 روز قبل ایک فضائی کاروائی میںہلاک ہوگیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

امریکہ نے معاہدہ منسوخ کیا تو ایٹمی پروگرام پر دوبارہ کام شروع کردیں گے، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے