اتوار , 26 فروری 2017

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ آج ادا کردی کر دی گئی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای آج صبح بروز منگل تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ پڑھایا۔اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل صبح ۸:۳۰ بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی اقتدا میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین کی شرکت کی ہے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مرحوم مغفور کو مرقد امام خمینی میں امام رہبر کی قبر کے پاس دفن کیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

یمن کی سعودی عرب کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے حملے کی دھمکی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے سعودی عرب اور اس کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے