منگل , 17 جنوری 2017

داعش نے موصل یونیورسٹی کو نذر آتش کردیا

 

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد تنظیم داعش نے موصل میں الموصل یونیورسٹی کو نذر آتش کردیا ہے اور یونیوسٹی میں موجود ڈینٹل کالج اور ’’لیٹریچر کالج‘‘کو دھماکے سے اڑادیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی افواج کی موصل میں کامیابی سے پیش قدمی کے بعدداعش نے موصل یونیورسٹی کو مکمل طور پر تباہ کر دیاہے۔ واضح رہے کہ عراقی فورس موصل میں داخل ہوچکی ہے اور داعشیوں کے خلاف کامیابی سے کارروائیاں کررہی ہےاورموصل شہرکے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں سے کلیئر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہم بحرین کے عوام کے ساتھ ہیں : تحریک انصار اللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )یمن کی تحریک انصار اللہ نے بحرین میں تین نوجوانوں کی سزائے موت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے