ہفتہ , 20 اپریل 2024

admin

جنین میں اسرائیلی فوج جنگی جرائم اور گھناونے قتل عام کی مرتکب ہوئی:عرب لیگ

دوحہ:عرب لیگ نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور جنین کیمپ کی گئی اسرائیل کی ظلم پر مبنی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ عرب لیگ نے جنین میں کی گئی اس اسرائیلی کارروائی کو سنگین قتل عام اور جنگی جرم قراردیاہے۔ عرب لیگ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے’ یہ اسرائیلی کارروائی اس کی اسی جارحیت کا حصہ ہے جو …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ظالمانہ پالیسیوں کا نوٹس لیا جائے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس:حماس نے مغربی کنارے کے علاقے میں ایک نو عمر فلسطینی ریان سلیمان کی شہاد کے واقعے پر اسرائیلی قابض فوج کی اذیت پسندانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے فلسطینی بچوں اور بڑوں کے خلاف اسرائیلی اذیت پسندی جاری ہے۔ جس کا علاج صرف مزاحمتی جذبے اور عمل کو تیز کرنا ہے تاکہ ناجائز قبضے سے …

مزید پڑھیں »

کسی غیر ملکی فورسز کو ملک کے پانیوں میں جارحیت کرنے کی اجازت نہیں:ایڈمیرل حمزہ علی کاویانی

تہران، :ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ کوئی غیر ملکی فورسز کو ملک کے پانیوں میں جارحیت کرنے کی اجازت نہیں ہے۔یہ بات ایڈمیرل حمزہ علی کاویانی نے جمعرات کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آرمی نیوی کا مشن بہت بڑا ہے، اور یہ مشن آبنائے ہرمز اور …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے: امریکہ

واشنگٹں:امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ان علاقوں میں امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے جن پر روس نے قبضہ کیا ہے۔اسپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ کیف کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے بالخصوص وہ علاقے جن پر روس نے قبضہ …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے:سربراہ یورپی کمیشن

لندن:یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔یورپی کمیشن کی سربراہ اورسولا فون ڈر لائن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ستائیس رکن ممالک جس معاہدے پر دستخط کریں گے اس کے تحت یورپی کمیشن، گروپ سات کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے …

مزید پڑھیں »

روس پر شدید ترین پابندیاں عائد کریں گے: امریکہ

واشنگٹں:روس کی جانب سے دونباس میں ریفرینڈم کرائے جانے پر امریکی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس کے خلاف مزید اقدامات کئے جائیں گے۔رائیٹرز کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ واشنگٹن اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعاون جاری رکھتے ہوئے روس اور ان افراد نیز …

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرین پر تازہ حملہ؛سینکڑوں یوکرینی فوجی ہلاک

ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشنکوف نے جمعرات کو بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روسی افواج کی خصوصی کارروائی میں پانچ سو دس یوکرینی فوجیوں اور کرائے کے جنگجووں کو موت کے گھاٹ اتار …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے چار علاقے روس میں ضم،صدر پوتن آج دستخط کریں گے

ماسکو:روس نے یوکرین کے چار دیگر علاقوں کو اپنی سرزمین میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر جمعے کو صدر ولادیمیر پوتن دستخط کریں گے۔ یہ فیصلہ یوکرین سے علیحدہ کیے جانے والے علاقوں میں ہونے والے ریفرنڈم کے بعد کیا گیا ہے جس کی یوکرین اور مغربی ممالک کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ روس نے …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے صبر کا امتحان نہ لے، جہاد اسلامی

مقبوضہ بیت المقدس:جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فوجی کارروائی سمیت تحریک مزاحمت کے سارے آپشن سامنے موجود ہیں۔ جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان طارق عزالدین نے جمعرات کے روز فارس خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس بات کو …

مزید پڑھیں »

عراق:ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ

انقرہ:میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبۂ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکیہ کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس فوجی اڈے پر کئی راکٹ داغے گئے۔ …

مزید پڑھیں »