بدھ , 24 اپریل 2024

admin

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں نے دن دیکھا اور نہ رات دیکھا بس کام …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ جاپان کا احتجاج؛ اشتعال انگیزی عالمی امن کو خطرہ ہے جنوبی کوریا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا، جس نے 60 کلومیٹر کی بلندی پر 600 کلومیٹر دور تک پرواز کی۔ شمالی کوریا نے یہ بیلسٹک میزائل جاپان کے سمندر کی جانب فائر کیا۔ جنوبی کوریا نے ابھی تک اس بیلسٹک میزائل کی رفتار اور رینج کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی …

مزید پڑھیں »

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل مستعفی:استعفیٰ نوازشریف کے حوالے کردیا

لندن : مسلم لیگ ن کی قیادت نے اسحاق ڈار کو اگلا وزیر خزانہ بنانے کیلئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے انہوں نے اپنا استعفیٰ نواز شریہف کئے حوالے کردیا۔ مفتاح اسماعیل کی لندن میں ن لیگی قیادت سے اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ کو مستعفی ہونے کا کہا گیا تھا۔ میاں نوازشریف کی زیرصدارت …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید

کوئٹہ:پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے روس کو ایٹمی حملے کے تباہ کن نتائج سے خبردار کر دیا: بلنکن

واشنگٹں:امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے ماسکو کو نجی طور پر متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملے میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اس کے ’تباہ کن‘ نتائج ہوں گے۔ روس کے صدر ولادی میر پوتن نے بدھ کو ایک تقریر میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی دی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے تباہی مچا دی

اوٹاوا:کینیڈا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ’فیونا‘ نے تباہی مچا دی۔خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث کینیڈا کے صوبے نیو فاؤنڈ لینڈ میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے اور تیز ہوائوں سے درخت اکھڑ گئے ۔ طوفان سے دیگر صوبوں نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوئے۔ طوفانی …

مزید پڑھیں »

احسن اقبال کا عمران خان کیخلاف کیس کرنے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے پر عمران خان کے خلاف کیس کروں گا، اسپورٹس کمپلیکس کی بحالی پر اضافی اخراجات عمران خان اور نیب سے …

مزید پڑھیں »

برطانوی حکومت کا غیرملکی ورکرز کیلئے ویزا پروگرام نرم کرنے کا فیصلہ

برطانوی حکومت کی جانب سے ویزا سسٹم میں نمایاں تبدیلیاں لائے جانے کا امکان ہے تاکہ اہم صنعتوں کے لیے افرادی قوت کی کمی کے مسئلے پر قابو پایا جاسکے۔فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس کی جانب سے غیرملکی ورکرز کے لیے ویزوں کے حصول کو آسان بنایا جائے گا تاکہ اہم صنعتوں کو افرادی قوت مہیا …

مزید پڑھیں »

تائیوان میں غیر ملکی مداخلت کو کچل کر رکھ دیا جائے گا: چین

نیویارک:چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ وہ تائیوان کے حوالے سے "غیر ملکی مداخلت کے خلاف کھڑے ہونے” کے لیے سخت ترین اقدامات کریں گے۔اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے اپنے خطاب میں وانگ نے کہا کہ جب چین مکمل طور پر متحد ہو گا تب ہی آبنائے تائیوان میں حقیقی امن قائم ہو سکتا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے لیے ترکیہ سب سے اہم ممالک میں سر فہرست ہے: ترک وزیر خارجہ

نیویارک:وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ جب امریکہ کی ترجیحات پر غور کیا جائے تو ان شعبوں میں سب سے اہم کردار ترکیہ کا ہے۔میولود چاوش اولو ، جو اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے دائرہ کار میں امریکہ میں تھے، نیویارک میں اپنے رابطے مکمل کرنے کے بعد لاس اینجلس روانہ ہوگئے ہیں۔چاووش اولو …

مزید پڑھیں »