ہفتہ , 20 اپریل 2024

admin

کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟

بیروت: صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ ٹھکانے کے تباہ ہونے کے بارے میں میڈیا کے دعوے کے بعد حزب اللہ لبنان نے مذکورہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کچھ ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا تھا کہ صیہونی دشمن نے حزب اللہ لبنان …

مزید پڑھیں »

یوکرین، امریکا کی بحران ساز سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، ہم جنگ روکے جانے کے خواہاں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

تہران: رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب کیا۔ اپنے اس خطاب میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ یوکرین امریکا کی بحران پیدا کرنے کی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بدترین انسانی بحران میں سے ایک ہے: قطر

نیویارک: آل ثانی نے کل پیر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49 ویں اجلاس سے قبل یوکرین کے بارے میں ہنگامی اجلاس میں کہا کہ دنیا میں امن اور خطے میں استحکام کے لیے فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ حل ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی قبضے اور عرب سرزمین اب بھی نوآبادیاتی قبضے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا دس بھارتی ہائیڈرو پاور پروجیکٹس پر اعتراضات اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: شیڈول کے مطابق یکم سے 3 مارچ تک اسلام آباد میں ہونے والے مستقل کمیشن برائے انڈس واٹرز ( پی سی آئی ڈبلیو) کے سالانہ اجلاس میں بھارت کی جانب سے 10 نئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تعمیر پر پاکستان کی جانب سے اعتراضات اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ سندھ طاس معاہدہ 1960 کے معاہدے کے تحت پاکستان …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملہ: یوٹیوب نے روسی چینلز پر اشتہارات کی کمائی بند کردی

یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد فیس بُک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روسی سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ آر ٹی اور دیگر روسی چینلز کو ویڈیوز پر چلنے والے اشتہارات کی رقم کی وصولی اور کمائی سے روک دیا ہے۔ یوٹیوب نے غیر معمولی حالات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ حالیہ پابندیوں کی …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ایشیا اور یورپ کو ملانے والے ریکارڈ ساز معلق پل کی تعمیر

ترکی میںدنیا کے طویل ترین مڈسپن سسپنشن برج (معلق پل) کو عوام کے لیے کھولا جارہا ہے۔ چناق کلے 1915 نامی برج کو درہ دانیال پر تعمیر کیا گیا ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ اس کی تعمیر کو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ اس پل پر ٹریفک ٹریفک کے لیے 20 فروری سے کھولا جارہا ہے جبکہ …

مزید پڑھیں »

ہیڈفونز کا استعمال کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ ضرور جان لینا چاہیے

کیا آپ موسیقی سننے یا ویڈیو دیکھنے کے لیے ہیڈفون یا ایئر فون کا استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ جان لیں کہ ہیڈفون کا استعمال ہمارے ذہنی تصورات اور فیصلوں کو کو بدلنے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہیڈفونز کا …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کے احکامات کے بعد روسی جوہری فورسز نے پوزیشن سنبھال لی

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے احکامات کے بعد روسی جوہری فورسز نے پوزیشن سنبھال لی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے پیر کو کہا کہ اس کی جوہری میزائل فورسز اور شمالی اور بحرالکاہل کے بیڑے کو جنگی ڈیوٹی پر فائز کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے …

مزید پڑھیں »

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں ترمیم کرنے والے آرڈیننس کے خلاف اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان کو نوٹس جاری کردیا۔ مذکورہ ترمیم میں عوامی عہدوں کے حامل افراد کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اہل بنایا گیا ہے۔ ایک یونین کونسل کے سابق چیئرمین سردار مہتاب نے ایڈووکیٹ عادل عزیز قاضی …

مزید پڑھیں »