جمعرات , 18 اپریل 2024

admin

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل …

مزید پڑھیں »

مریم نواز کی بریت کے بعد نواز شریف بھی وطن واپسی کیلئے بےتاب

اسلام آباد: مریم نواز کی بریت کے بعد اب نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کردی، انہوں نے وکلا کو جلد عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ مجھ پر ایک دن بھی باہر رہنا بھاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کپیٹن (ر) صفدر کی …

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر کی …

مزید پڑھیں »

ایران میں فسادات کی صیہونی سرغنہ

(تحریر: علی امیری) اسرائیل کے عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے اپنی ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران میں حالیہ ہنگاموں اور فسادات میں ملوث ایک یہودی سرغنہ کا نام فاش کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس کا نام الہام یعقوبیان ہے، جو ایرانی نژاد امریکی شہری ہے اور یہودی ہے۔ الہام یعقوبیان گذشتہ کئی برس …

مزید پڑھیں »

آڈیو لیکس، کیا قومی راز محفوظ ہیں؟

(تحریر: سید اسد عباس) آج کل پاکستان میں آڈیو لیکس سوشل میڈیا کی ایک اہم خبر ہے۔ کسی ہیکر نے وزیراعظم ہاؤس کی کالز کی ریکارڈنگز ہیک کرکے ان کو ڈارک ویب پر چڑھا دیا ہے۔ اب تک اس شخص نے تقریباً پانچ کالز کو ڈارک ویب پر چڑھایا ہے، جو یکایک پورے پاکستان میں پھیل گئیں۔ ان کالز نے …

مزید پڑھیں »

سیلاب زدگان، انجلینا جولی اور سیاست دان

(اشفاق اللہ جان ڈاگیوال)  کوئی کہتا ہے انجلینا جولی انسانی تاریخ کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم نیٹو کے لیے برانڈنگ کا کام کرتی ہے۔ کوئی کہتا ہے اس کی فلموں میں سامراجی پراپیگنڈا پایا جاتا ہے۔ وہ اقوام متحدہ کے مہاجرین کمیشن کا حصہ ہے لیکن دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کو جبری در بدر کرنے والے …

مزید پڑھیں »

المیوں کی سرزمین اور خواب بیچنے والے

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) پاکستان کو المیوں کی سر زمین کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا، اس لئے کہ اس کے قیام کو پچھتر سال ہو رہے ہیں، مگر اس پاک سرزمین، اس کے باسیوں کو المیوں سے نجات ہی نہیں ملی۔ ایک المیہ سے سنبھل نہیں پاتے کہ ایک اور المیہ سامنے آجاتا ہے۔ ایک مصیبت سے جان …

مزید پڑھیں »

یوں لگتا ہے کہ لیکس کا سیزن چل رہا ہے

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) پاکستانی معاشرے کی ساخت ایسی ہے، جہاں لیکس کا سلسلہ بہرحال چلتا رہتا ہے۔ ہر خاندان میں لیکس اڑانے والی یا والا پایا جاتا ہے۔ لوگ ایسے اصحابِ لیکس سے خاص تعلقات رکھتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں متوقع خاندانی معاملات کے بارے میں پالیسیاں اختیار کی جاتی ہیں۔ ذرا محلے کی سطح پر دیکھیں تو …

مزید پڑھیں »

سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، حجت بالغہ

(تحریر: سید میثم ہمدانی) ماہ صفر کے آخری ایام اور ماہ ربیع الاول کا آغاز ایسے اہم دن ہیں کہ جن میں محرم و صفر جیسی عظیم مصیبتوں کی داستان موجود ہے۔ ان ایام میں امام حسن مجتبیٰ، امام علی بن موسیٰ الرضا اور امام حسن عسکری علیہم السلام کی شہادت کی تاریخ ذکر ہوئی ہے اور ان سب سے …

مزید پڑھیں »