ہفتہ , 20 اپریل 2024

admin

روس کا جوہری پلانٹ پر حملہ؛ یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا

کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں جوہری پلانٹ زاپوریژیا پر میزائل حملہ کیا۔ میزائل لگنے سے جوہری پلانٹ …

مزید پڑھیں »

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات جاری؛ تابوت ویسٹ منسٹر سے روانہ

لندن: ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات جاری ہیں جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد اعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات بھی شریک ہیں۔ ملکہ کا تابوت اپنے آخری سفر کے لیے ویسٹ منسٹر ایبی سے روانہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ پر ملکہ الزبتھ دوم کا شاہی شان و شوکت سے لبریز 70 …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا 10 کلو آٹا کی قیمت میں 165 روپے اضافے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی سرکاری قیمت 165 روپے اضافے کے بعد 655 روپے مقرر کردی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر آٹا کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ بھی ڈال دیا۔ پنجاب کابینہ نے گندم ریلیز پالیسی کے ذریعے صوبے میں سرکاری گندم کے نئے نرخوں کی باضابطہ منظوری دے …

مزید پڑھیں »

روس پاکستان کو ادھار تیل دینے پر آمادہ

اسلام آباد: پاکستان نے روس سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی خریداری پر غور شروع کر دیا ہے۔ازبکستان کے تاریخی سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں اس معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اس کانفرنس میں وزیراعظم کے ساتھ جانے والے سرکاری ذرائع …

مزید پڑھیں »

طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

اسلام آباد: طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔اطلاعات کے مطابق حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں »

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف پنجاب میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور (ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس؛الیکشن کمیشن نے عمران خان نااہلی ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر سماعت کی۔ وکیل ن لیگ خالد اسحاق نے کہا کہ عمران خان نے جواب میں تحائف کا حصول تسلیم کیا …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے دو روزہ سرکاری دورے …

مزید پڑھیں »

جج دھمکی کیس؛عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ میں جج دھمکی کیس میں عمران خان کی دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے (جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم) جے آئی ٹی سے جواب طلب کیا کہ دہشت گردی کا مقدمہ بنتا …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کا ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا فیصلہ

کابل:افغانستان کی وزرات برائے مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اگلے 3 ماہ کے اندر افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان طالبان کے زیرِ اثر وزارت ٹیلی کمیونیکیشن نے سیکیورٹی سیکٹر کے نمائندوں اور شرعی قانون نافذ کرنے والی انتظامیہ کے ایک نمائندے کے ساتھ میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ …

مزید پڑھیں »