جمعرات , 19 اکتوبر 2017

afzal

سعودی عرب میں پانی، بجلی ، انٹرنیٹ، فون پر 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس مقرر کر دیا گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) پانی، بجلی ، انٹرنیٹ، فون پر 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویلیو ایڈڈ ٹیکس انٹرنیٹ، پری پیڈ ،پوسٹ پیڈ کارڈز، بجلی اور پانی کے بل اور پرانی کاروں کے کاروبار پر وصول کیا جائیگا۔ پری پیڈ کارڈز اور پوسٹ پیڈ کارڈ پر 5فیصد ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیکس کی وصولی ریچارج کرانے ...

مزید پڑھیں »

دیوالی کے موقع پربھارت کا تمام پاکستانیوں کو طبی ویزے دینے کا اعلان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے علاج کے منتظر تمام پاکستانیوں کو طبی ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سشما سوراج نے لکھا، ‘دیوالی کے اس پرمسرت موقع پر انڈیا تمام زیر التواء کیسز میں طبی ویزے جارے گا’۔ ...

مزید پڑھیں »

قندھار: افغان فوجی کیمپ پر حملہ، 41 اہلکار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان نیشنل آرمی کے ایک بیس کیمپ پر خود کش حملے کے نتیجے میں 41 اہلکار ہلاک جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق صوبے قندھار کے ایک رکن اسمبلی خالد پشتون نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ اور ...

مزید پڑھیں »

نیب ریفرنس: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر پر فردِ جرم عائد کردی۔ سابق وزیر نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے آئیں گے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جس میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ افغانستان سے 5سال پہلے اغوا ہونے والے کینیڈین جوڑے کی پاکستانی فوج کے ہاتھوں بازیابی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان کے بارے میں پالیسی ہی تبدیل ہوگئی ہےاوراب امریکا کیلئے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کےعلاقے میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی )اور حساس اداروں نے ایک کارروائی کے دوران 3دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا۔رات گئے سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کوئٹہ کےعلاقے مشرقی بائی پاس انڈسٹریل ایریا میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں موجود دہشتگردوں ...

مزید پڑھیں »

تائیوان میں تحریک آزادی کچل دیں گے,چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر نے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی چین سے الگ ہونے کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جائے گا۔ دوسری طرف تائیوان نے چینی صدر کے اس بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔ بیجنگ ون چائنا پالیسی کے تحت تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتا ہے ۔ چینی صدر شی جن پنگ نے حکمران ...

مزید پڑھیں »

فلسطین میں روسی سفیر کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین روس کے سفیر حیدر اغانین نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق روسی سفیر سفارت کاروں کے ایک وفد کے ہمراہ گذشتہ روز غزہ پہنچے تھے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی قبضے میں فلسطین میں معاشی ترقی ممکن نہیں:عالمی بنک

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بنک کی جانب سے جاری کی گئی ایک تفصیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کے تسلسل میں معاشی خوش حالی ممکن نہیں۔ فلسطین میں معاشی ترقی اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے سے ممکن ہے۔ اطلاعات کے مطابق عالمی بنک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کسی سیاسی جماعت سے بلیک میل نہیں ہوں گئے:ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی گاڑی سے متعلق بیان پر فواد چوہدری کو متنبہ کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر کی گاڑی سے متعلق بیان دیا تھا۔ ترجمان الیکشن کیشن نے فواد چوہدری کے بیان پر ایک اور بیان جاری کیا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »