بدھ , 24 اپریل 2024

afzal

فلسطین اور لاتوں کے بھوت

(وسعت اللہ خان) انتیس نومبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انیس سو ستتر میں کیا ۔ عجیب بات ہے کہ اسی جنرل اسمبلی نے انتیس نومبر انیس سو سینتالیس کو فلسطین کی دو حصوں میں تقسیم کی قرار داد بھی منظور کی …

مزید پڑھیں »

کردار مگر اب ہیں کہانی کے حوالے

(عاصمہ شیرازی) کوئل کو کوے کی اور بکری کو شیر کی آواز نکالنے کو کہا جائے تو کیا ہو گا؟ ہاتھی کو بندر اور لومڑ کو گھوڑا بنا دینے سے کردار کہاں بدلتا ہے؟ یہ جو ہو رہا ہے یہ نوشتہ دیوار تھا اور جو ہونے کو ہے اُس کی شُنید دی جا چکی ہے۔ ہم ایک ایسی دلدل میں …

مزید پڑھیں »

چین کی مشرق وسطٰی کی حکمت عملی

(اسد کھرل) بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (BRI) کے آغاز کے ایک دہائی بعد، عوامی جمہوریہ چین کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ کے نتیجے میں ایک اہم سفارتی مخمصے کا سامنا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ساتھ PRC کی ابھرتی ہوئی مصروفیت میں یہ ایک اہم موڑ ہے۔ چین خطے میں زیادہ سے زیادہ طاقتور ہوتا جا رہا ہے، …

مزید پڑھیں »

ایکس پر خبروں کی ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان

واشنگٹن:مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹس میں دوبارہ خبروں کی ہیڈلائن دکھانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان کردیا۔اس سے قبل ایکس پر گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز میں خبروں یا دیگر مضامین کے لنکس شیئر کرتے وقت ہیڈلائن کو چھپانے کا فیچر پیش کیا گیا تھا۔ تبدیلی کے بعد ٹوئٹر پر اکتوبر سے …

مزید پڑھیں »

متعدد ممالک جنگ بندی میں توسیع کیلئے کام کررہے ہیں: فلسطینی وزیر خارجہ

بارسلونا: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ قطر، مصر، امریکا، یورپی یونین اور سپین سمیت متعدد ممالک جنگ بندی کیلئے کام کررہے ہیں۔فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بارسلونا میں بحیرہ روم کے سربراہی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی یہ نہیں بتا سکتا کہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کتنے دن کیلئے ہو گی۔ …

مزید پڑھیں »

چودھری شجاعت نے چودھری سرور کو سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت نے چودھری سرور کو موجودہ صورتحال میں کسی بھی طرح کا سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔صدر پاکستان مسلم لیگ شجاعت حسین اور چودھری سرور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں کے درمیان سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔چودھری شجاعت حسین نے چودھری سرور کو اس وقت کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے …

مزید پڑھیں »

چیئر مین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا معاملہ،سپرنٹنڈنٹ جیل عدالت طلب

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی چیئر مین کی بیٹوں سے بات نہ کروانے کے معاملہ …

مزید پڑھیں »

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، معیشت ٹریک پر آ گئی، سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

کراچی: معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 848 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 60 ہزار 659 پوائنٹس …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، عدالت کا فیصلہ

راولپنڈی:جیل حکام نے سنجیدہ سکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں عدالت پیش کرنے سے انکار کر دیا، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کے …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل تنازع، چینی وزیر خارجہ 29 نومبر کو امریکا جائیں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرخارجہ وانگ ای 29 نومبر کو امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے۔بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ وانگ ای حماس اسرائیل تنازع پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین مستقل جنگ بندی اور تنازع …

مزید پڑھیں »