جمعرات , 25 اپریل 2024

afzal

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شر اور کوش برادری کے ڈاکوؤں کی جانب سے سولنگی سیلرا برادری پر حملہ کیا گیا جس میں خاتون سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور دو ڈاکوؤں …

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کا ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی دورہ جنوبی افریقا میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے تاہم ٹیسٹ میچز کیلئے وہ بدستور موجود ہوں گے۔ ویرات کوہلی نے بی سی سی آئی کو …

مزید پڑھیں »

دوران پرواز میاں بیوی لڑ پڑے؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح جھگڑ پڑے جس کے باعث طیارے کو نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مسافر بردار طیارے نے نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ طیارہ سوئٹزر لینڈ کے شہر …

مزید پڑھیں »

تحریک نینوا کے امین زین العابدین علیہ السلام

(تحریر: مولانا گلزار جعفری) شہر عشق و شغف جسکی گلیوں سے کملی والے سرکار کی خوشبو آرہی تھی ، جس سرزمیں پر نور پر مزمل و مدثر کے قدموں کی آہٹ گونج سناءی دے رہی تھی، پتھروں کے سینۂ پر نقش کف پایے رسول ص ابھرے ہویے تھے، اس شہر مدینہ کے محلہ بنی ہاشم میں گلشن زہرا کے باغ …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک رہوں گا جب تک عمران خان واپس نہیں آئیں گے۔‘29 نومبر کی سہہ پہر یہ الفاظ تحریک انصاف کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اُس وقت ادا کیے جب سینیٹرعلی ظفر نے اُن کی بطور پی ٹی آئی چیئرمین نامزدگی کا اعلان کیا۔ یہ رواں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے اور اسرائیل فلسطینیوں کے فنڈز جاری کرے۔وارنر نے MSNBC کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ اسرائیل دنیا بھر کے لوگوں کی ہمدردی کھو چکا ہے اور اسے فلسطینی ٹیکس محصولات جاری کرکے نیک …

مزید پڑھیں »

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو تاریخ میں غزہ کے قصائی کے نام سے یاد کیا جائے گا۔فارس نیوز کے مطابق، ترک صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کے روز ایک بیان میں صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کو …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پرمقدمہ چلایا جائے: ایران کا عالمی عدالت سے مطالبہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حکام کو سزا نہ دینے کی روش کا خاتمہ کیا جائے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سربراہ اور پراسیکوٹر کو خط ارسال کرکے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم پر مقدمہ چلانے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے، انتہاپسند صہیونی وزیر

یروشلم:بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی عارضی جنگ بندی کو اسرائیل کی تاریخی شکست اور حماس کے رہنما یحیی السنوار کے سامنے سرنڈر سے تعبیر کیا ہے۔ صہیونی کابینہ کے سب سے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ کے خلاف جنگ روکنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی اسرائیل کی نابودی کے مترادف ہے۔ …

مزید پڑھیں »

حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو 53 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، صہیونی مرکزی بینک

یروشلم:صہیونی مرکزی بینک نے طوفان الاقصی کے بعد ہونے والے معاشی نقصانات کے بارے میں اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔اسرائیلی مرکزی بینک نے اپنے بیان میں طوفان الاقصی کے بعد غزہ کے خلاف ہونے والی جنگ میں صہیونی معیشت کو ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردئے ہیں۔ بینک کے مطابق غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی معیشت …

مزید پڑھیں »