جمعرات , 18 اپریل 2024

afzal

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ کی شکست کے طور پر جانچا اور اس شکست کے 4 اہم نتائج کا انکشاف کیا۔ فلسطینی مصنف اور تجزیہ نگار حامد ابوالعز نے روزنامہ رائ الیوم کی ویب سائٹ پر اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک اہم اور …

مزید پڑھیں »

حماس کے خلاف جنگ میں شرکت کا امریکی اعتراف

واشنگٹن:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ امریکہ نے جاسوسی کے لئے ٖڈرون طیاروں کی پروازیں بند کی ہیں۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد جاسوس ڈرون طیاروں کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے باوجود مزاحمت کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، فلسطینی مزاحمتی رہنما

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی اسلامی جہاد کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی گروہوں کے اتحاد کا حوالہ دیتے ہوئے تل ابیب کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا۔ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے رہنما داؤد شہاب نے کہا: فلسطینی عوام ایک متحدہ محاذ تشکیل دیں اور مزاحمت بالخصوص سرایا القدس اور کتائب القسام …

مزید پڑھیں »

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان الاقصی ظاہری طور پر اسرائیل کے خلاف شروع ہوا لیکن حقیقت میں یہ طوفان خطے سے امریکہ کا صفایا کرکے رکھ دے گا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں ملک بھر سے آنے والے بسیجیوں کے اجتماع …

مزید پڑھیں »

ایران کبھی بھی امریکی افواج کے خلاف کسی حملے میں ملوث نہیں، ایرانی مندوب

نیویارک:اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے تہران کے خلاف امریکی بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی شام یا دیگر مقامات پر امریکی فوجی دستوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے تہران کے خلاف امریکی بے بنیاد الزامات کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے بعد والا دورانیہ

(تحریر: محمد کاظم انبارلوئی) 1)۔ اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط پر جنگ بندی قبول کئے جانے کا مطلب اس کا تسلیم ہو جانا اور مقبوضہ سرزمین کے اندر اور باہر اسرائیل کے بعد والے دورانئے کا آغاز ہے۔ طوفان الاقصی فوجی آپریشن جیسا محیر العقول معرکہ عرب دنیا اور اسرائیل کے درمیان …

مزید پڑھیں »

غزہ کا مستقبل، تاریخ کا سبق کیا ہے؟

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) دنیا آزادی پسندوں کی قدر کرتی ہے، وہ قومیں جو اپنی جنگ خود لڑتی ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ استعماری قومیں بھی ان زمین زادوں کی قدر کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں، جن کے خلاف وہ جنگ لڑنے گئی ہوتی ہیں۔ آج جلیانوالہ باغ کے شہداء برطانوی نصاب میں ہیرو اور آزادی کے متوالے …

مزید پڑھیں »

ایرانی بحریہ کی بین الاقوامی پانیوں میں موجودگی دوستی کا پیغام دیتی ہے

ایران 28 نومبر کو بحریہ کا دن مناتا ہے جو کہ 28-29 نومبر 1980 کو ایران عراق جنگ کے دوران ایران کی طرف سے کیے گئے آپریشن مروارید کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس آپریشن میں عراق کا سب سے بڑا آئل ٹرمینل تباہ ہو گیا، جس سے عراقی بحریہ کی 50 فیصد سے زیادہ جنگی طاقت …

مزید پڑھیں »

مریم نواز ہی وزیراعلیٰ پنجاب کیوں بنیں گی؟

(نسیم حیدر) مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کیا واقعی مریم نواز کے سر سجےگا؟ایسا ہوگیا تو اچھنبے کی بات نہیں ہوگی کیونکہ یہ وہی عہدہ ہے جس پر شریف خاندان میں سب سے پہلے میاں نوازشریف برسراقتدار آئے تھے۔1985 سے 1990 کے دوران وہ دوبار وزیراعلیٰ پنجاب رہے اورجب وزارت عظمیٰ سنبھالی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ظلم کے خلاف بولنا ہے

(تحریر : عمران یعقوب خان) کیوں ظلم پر چُپ کر جاتے ہو اک ظلم تو خود کر جاتے ہو یہ شعر مجھے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم دیکھ کر اور امتِ مسلمہ کے اس پر خاموش رہنے پر یاد آیا۔ ظالم اور جابر کے سامنے حق بات کہنا یقینی طور پر مشکل ہوتا ہے لیکن جو ظلم کی …

مزید پڑھیں »