بدھ , 24 اپریل 2024

afzal

حکومت سرکاری سطح پر یوم القدس منانے کا اعلان کرے۔ اعلامیہ فلسطین فاونڈیشن پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سرکاری سطح پر یوم القدس منانے کا اعلان کرےفلسطین کے حق واپسی کو حکومت پاکستان سپورٹ کرے۔ حکومت اسرائیل کو کسی بھی قیمت پر تسلیم نہیں کرے گی۔ حکومت پاکستا ن کل بھی فلسطینیوں کے ساتھ تھی اور آج بھی فلسطین کا زکے ساتھ کھڑی ہے۔فلسطین فاونڈیشن پاکستان اور پارلیمنٹری فورم برائے فلسطین کے اشتراک سے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے خلاف زمینی جنگ کے تعلق سے اسرائیل میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ایک میڈیا سیل نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی جنگ کے آغاز کے لئے تل ابیب کی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف زمینی جنگ کے تعلق سے اسرائیل میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔اسرائیل کے ٹی وی چینل تھرٹین کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

پاکستانی معیشت میں بہت جلد بہتری آنے کا امکان ہے، امریکی ریسرچ ادارہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری آئے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریسرچ کے ادارے فیچ سلوشنز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل فیصلے کئے جس سے پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

کویت کے امیر اور عراقی وزیر اعظم کی باہمی ملاقات

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کویت کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور کویت کے ولیعہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔عراقی وزير اعظم …

مزید پڑھیں »

انتخابات میں ناکامی: کانگریس رہنما دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں ناکامی پر کانگریس رہنما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سہور میں کانگریس کے صدر رتن سنگھ ووٹوں کی گنتی کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن پر موجود تھے کہ اسی دوران انہیں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی۔رتن سنگھ کو فوری …

مزید پڑھیں »

فیس بک کا 3 ارب سے زائد جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2 ارب 19 کروڑ جعلی اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ 2018 کی آخری سہ ماہی کے دوران ایک ارب 20 کروڑ جبکہ 2019 کی پہلی سہ ماہی کے …

مزید پڑھیں »

رمضان میں روزے رکھنے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان میں دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھتے ہیں اور اس سے انہیں خطرناک امراض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔بیلور کالج آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رمضان میں روزہ رکھنے سے انسولین کی مزاحمت کا خطرہ کم ہوتا ہے جس سے …

مزید پڑھیں »

ایران کے دشمن ناکامی سے دوچار ہوں گے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دشمن پچھلے چالیس برس سے طاقتور، متحدہ اور ترقی یافتہ ایران کے قیام کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے اور آج اس کا پورا دباؤ اقتصادی شعبے پر مرکوز ہے تاکہ ہماری ترقی کے راستے کو روکا جا سکے لیکن دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔بدھ …

مزید پڑھیں »

روس سے ایس ۔ 400 میزائل کی خریداری کا معاملہ؛ ترکی کو امریکی کی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ روسی ایس -400 سطح سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کی خریداری کو حتمی شکل دیتا ہے تو اسے اس کے بہت سخت اور سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مورگن آرٹگز نے ایک بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »