ہفتہ , 20 اپریل 2024

ali.ch

جنوبی افریقا کے ساتھ ون ڈے سیریز شروع،سرفراز اچھی کارکردگی کے لیے پرعزم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ سرفراز احمد کہتے ہیں کہ سیریز سے ورلڈ کپ کے لیے کمبی نیشن بنانے میں مدد ملے گی۔ پاکستان کو جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کا بدلہ لینے کا موقع آگیا۔ مختصر فارمیٹ کے لئے پاکستان نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ٹریننگ …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ بلیک میں بکنے لگی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پاک بھارت مقابلے سمیت متعدد میچز کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونے لگیں۔ انتظامیہ نے ٹکٹ بلیک کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ہورہا ہے۔ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 16 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ …

مزید پڑھیں »

امریکا اور مغرب دہشت گردوں کے پشت پناہ اورسرپرست ہیں، آیت اللہ کرمانی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے اس ہفتے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی مدد کا سد باب کرنے …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف کسی اتحاد میں شامل نہیں ہو ں گے،شاہ عبداللہ دوم

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے شاہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اتحاد میں شمولیت کے لئے امریکی وزیر خارجہ کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ شاہ عبداللہ دوم کے قریبی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اردن سے ایران کے خلاف اتحاد میں شامل ہونے کی باضابطہ طور پر درخواست کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیؤ نے اپنے حالیہ دورہ …

مزید پڑھیں »

یمن: سعودی اتحاد کا ڈرون حملہ ،7 یمنی شہری شہید

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا نے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں کے حملے میں یمن کے کم از کم سات عام شری شہید ہو گئے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ میں یمنی …

مزید پڑھیں »

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی شام میں بمباری، 20 جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور …

مزید پڑھیں »

پاک ایران گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی جلد تکمیل پاکستان کے لئے بہتر ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کا پروجیکٹ مکمل ہو جانے کے بعد پاکستان میں توانائی کی قلت کا بحران ختم ہو جائے گا۔ پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے اپنے ایک انٹرویو میں پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کی پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ، 43 فلسطینی زخمی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے43 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز تینتالیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے43 فلسطینیوں کو زخمی …

مزید پڑھیں »

راحیل شریف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف بالآخر سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سعودی عرب میں فوجی اتحاد کے سربراہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کی جائے،عمران خان کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کی روک تھام کے حوالے سے کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا پنوسا نے کل اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں سے متعلق کہا کہ …

مزید پڑھیں »