ہفتہ , 20 اپریل 2024

ali.ch

علاقائی صورتحال میں ایران کا کردار مثبت اور تعمیری ہے: اقوام متحدہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ خطے میں ایران تعمیری اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ایران کی علاقائی پوزیشن سے متعلق کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیری اور مثبت کردار کے پیش نظر خطے کو اس کی بڑی ضرورت ہے. انٹونیو …

مزید پڑھیں »

خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر احتجاج جاری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا اور برطانیہ میں امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ نائجیریا کے عوام نے کل اس ملک میں امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ جبکہ برطانیہ میں اسلامی انسانی حقوق کمیشن نے امریکہ میں خاتون صحافی مرضیہ …

مزید پڑھیں »

روسی لڑکا طیارے حادثے کا شکار ،عملہ محفوظ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی فوج کے دو لڑاکا طیارے مشرق بعید کی فضاؤں میں آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کا عملہ محفوظ رہا۔ روسی فوج کے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ دو ایس یو۔34 لڑاکا طیارے تربیتی پرواز کے دوران اُس وقت آپس میں ٹکراگئے جب وہ بحیرہ جاپان کے ساحل سے 35کلومیٹر کے فاصلے پر تھے۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت مذاکرات کا آغاز کریں،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات پر زور دیاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ملکوں میں معنی خیز مذاکرات ہوں گے ۔ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس کا کہنا تھا کہ ‘مجھے امید ہے کہ بین الاقوامی معاملات …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کھوسہ کیبھارتی جج کے ہمراہ پہلی سماعت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی تقریب حلف برداری کی تقریب میں بھارت کے اعلیٰ ترین جج نے نا صرف شرکت کی بلکہ پہلی سماعت بھی کی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا، گزشتہ روز انہوں نے بطورچیف جسٹس پہلاکیس نمٹاتے ہوئے منشیات کے کیس …

مزید پڑھیں »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نمٹنے کے لئے اقدامات جاری ہیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چاول اور چینی کی برآمدات کے لیے چین سے ایک ارب ڈالر کی مارکیٹ حاصل کرلی ، کرنٹ اکاونٹ خسارہ چیلنج ہے،اس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کررہے ہیں ۔ تجارت کے لیے وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نے کراچی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ نامساعد حالات کے …

مزید پڑھیں »

افغان امن مذاکرات۔ زلمے خلیل زاد کا دورہ پاکستان

() گزشتہ 17 سال میں امریکہ نے افغانستان میں 2500 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا زخم کھایا ہے جو امریکہ کی تاریخ کا بلند ترین جانی نقصان ہے ۔ ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ سب سے زیادہ امریکی ویت نام میں ہلاک ہوئے پھر یہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور عراق میں امریکیوں کی ہلاکتیں ویت نام …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے عربوں کی قربتیں

(صابر ابو مریم) عرب دنیا کے حکمرانوں اور اسرائیل کی قرابت میں آئے روز ہونے والا اضافہ جہاں ایک طرف فلسطینیوں کی بے مثال جدوجہد کو سبوتاژ کر رہا ہے وہاں ساتھ ساتھ اسرائیل کے لئے خطے میں کھلم کھلا بدمعاشی اور دہشت گردی کے راستے بھی کھول رہا ہے اور یہ دہشت گردی بالآخر خطے میں موجود اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »

عوامی سزا

(ظہیر اختر بیدری( پچھلے ہفتے وہ دکان سے آٹا ادھار لانے جا رہا تھا کہ راستے میں اچانک گولیاں چلنے کی آواز آئی اور لوگ اپنے آپ کو گولیوں سے بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگتے نظر آئے وہ بھی ایک دکان میں پناہ کے لیے گھس گیا۔ دکان کا مالک ایک لوہے کی الماری کے پیچھے چھپا کھڑا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، گلگت بلتستان کو کیا ملا؟

(رپورٹ: لیاقت علی انجم) ایک صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی موجودہ حیثیت برقرار رہے گی، کشمیر میں استصواب رائے تک پاکستان گلگت بلتستان کو حقوق دینے کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ میں جی …

مزید پڑھیں »