بدھ , 24 اپریل 2024

Ali Naqi Ammar

پاکستان میں وزیرخزانہ کی برطرفی

پاکستان میں وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت خزانہ کا قلمدان وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو یہ پیغام بھجوا دیا ہے کہ ان سے عہدہ …

مزید پڑھیں »

میانمار مظاہرین کے جلوس جنازہ پر فوج کی فائرنگ

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں اور مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے – رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اتوار کو مظاہرین پر فوج کی فائرنگ میں ایک سو چودہ افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ فوج نے مہلوکین کے جلوس جنازہ کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اس فائرنگ میں کم …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے مختلف شہروں میں نسلی بنیاد پر تشدد کے خلاف مظاہرے

امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں- رپورٹوں کے مطابق نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر تشدد کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔ نیویارک میں ہونے والے مظاہروں میں شامل ایک شخص نے روتے …

مزید پڑھیں »

دو ڈاکٹروں کی شادی،313 مریضوں کا مفت آپریشن،حق مہر مقرر

نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔ نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں کا مفت آپریشن حق مہر مقرر کیا گیا۔ حق مہرکی شرائط کے مطابق …

مزید پڑھیں »

عراق : زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام

عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت کے طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ خود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کرکے نجف اشرف سے چند زائرین کے ساتھ ایک گاڑی میں سوار ہونے والا یہ داعشی دہشت گرد، امام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت موقع پر کربلائے …

مزید پڑھیں »

چاقو سے حملے کا بہانا، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک فلسطینی نوجواں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے مذکورہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں مار دیں جب وہ حیفا کی ایک سڑک سے گزر رہا تھا۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے حسب معمول دعوی کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان

میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے سعودی اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی حکومت نے یمن کے خلاف جنگ اور محاصرہ …

مزید پڑھیں »

عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بغداد الیوم کے مطابق عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج داعش کے خلاف جنگ کی پوری توانائی رکھتی ہیں اور ہمیں غیرملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے بتایا ہے کہ ہماری …

مزید پڑھیں »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا خونی دن، 90 ہلاکتیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سینچر کو ہونے والے مظاہرے کے دوران سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد نوے ہوگئی ہے۔ رپورٹوں کے مطابق یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی حکومت کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران کم سے کم نوے افراد مارے گئے ہیں۔ اس سے پہلے آمدہ خبروں میں مظاہرین …

مزید پڑھیں »

صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت سے ہفتہ کے روز درجنوں صیہونی آبادکار مسجد الاقصی کے صحن میں داخل ہو گئے جہاں انھوں نے جارحیت کا …

مزید پڑھیں »