بدھ , 24 اپریل 2024

Ali Naqi Ammar

ٹرمپ کی ہٹ دھرمی، جو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ٹرمپ نے ہر چند کہ مواخذے کی تحریک سے ڈر کر اپنی شکست کا اعلان کیا تاہم وہ جو بائیڈن کے حوالے سےاپنی ضد اور ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرٹوئٹ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے آئندہ صدر جو بائیڈن کی حلف برداری …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کرونا سےمجموعی اموات کی تعداد10 ہزار558 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےبتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کےباعث سب سے زیادہ پنجاب میں 25 اموات ہوئیں۔دوسرے نمبر پر سندھ میں 17 اموات ہوئیں۔ این سی او سی کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 48 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔گذشتہ24گھنٹوں میں 2 ہزار435 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے اوراس دوران 38 ہزار …

مزید پڑھیں »

سوات: امیرمقام کے قافلے میں شامل گاڑی کھائی میں گرگئی

سوات کے علاقہ مالم جبہ میں مسلم لیگ ن کے رہنماء امیر مقام کے قافلے میں شامل گاڑی کھائی میں جا گری۔ پولیس کے مطابق قافلے میں شامل اسکواڈ کی گاڑی برف کے باعث پھسل کر کھائی میں گر گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام مالم جبہ سے شانگلہ جا …

مزید پڑھیں »

تابش گوہر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہرنے استعفیٰ دے دیا۔ باخبر سرکاری ذرائع نے تصدیق کی کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے دبئی سے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیجا۔ تابش گوہر دوسرے ٹیکنوکریٹ ہیں جنہوں نے 3 ماہ میں معاون خصوصی برائے توانائی کا عہدہ چھوڑا ہے کیونکہ شعبہ توانائی کے …

مزید پڑھیں »

وزارت توانائی نے پی اے سی کے ایل این جی معاملے کا از خود نوٹس لینے کے اختیارات کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: وزارت توانائی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے حالیہ مہینوں میں لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی بروقت درآمد پر عدم توجہ کی وجہ سے 122 ارب روپے کے نقصانات کا از خود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بند کمرہ اجلاس کے بعد پارلیمانی نگران کمیٹی …

مزید پڑھیں »

خواتین کے حقوق سے متعلق ‘تاریخی فیصلہ’

ملک میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے فتح تصور کیے جا رہے عدالت کے اس تاریخی فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا جس میں لاہور ہائی کورٹ نے اس ہفتے قرار دیا کہ جنسی استحصال کا شکار خواتین کا ‘کنوارہ پن’ جانچنے کے لیے کیا جانے والا دو انگلیوں کا ٹیسٹ (ٹو فنگر ٹیسٹ) غیرقانونی اور آئین کے خلاف …

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے سبب 2کروڑ 7لاکھ سے زائد افراد روزگار سے محروم ہوئے، سروے میں انکشاف

اسلام آباد: ایک سرکاری سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کے 2کروڑ 7لاکھ 60 ہزار افراد روزگار کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور ان میں سے ایک بڑی تعداد جولائی 2020 کے بعد دوبارہ کام پر چلی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن نے جمعرات کو …

مزید پڑھیں »

انناس کے پتوں سے ماحول دوست ڈرون کی تیاری

کوالا لمپور: ڈرون کی تیاری میں عموماً پلاسٹک کی بڑی مقدار استعمال ہوتی ہے جو ایک جانب متروک پلاسٹک کے ماحول دشمن ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔ اس کا ماحول دوست حل اب ملائیشیا کے ماہرین نے انناس کے چھلکوں کی صورت میں پیش کیا ہے جس سے پورے ڈرون کا ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے۔ پوترا یونیورسٹی کے پروفیسر …

مزید پڑھیں »

سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لیے امریکا میں 9/11 طرز کے حملوں کی دھمکی

واشنگٹن: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں 9/11 طرز کے حملوں کی دھمکی کے بعد امریکی حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں متعدد ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو آڈیو پیغام ملا جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے دارالحکومت واشنگٹن میں …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس پر بھی پابندی

واشنگٹن: فیس بک اور انسٹاگرام نے صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹس غیر معینہ طور پر بند کردیے ہیں۔ جمعرات کو فیس بک کے چیف ایگزیکٹیو مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ امریکی دارالحکومت میں تشدد پر اکسانے اور اشتعال انگیزی کے باعث صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام کے اکاؤنٹس معطل کردیے گئے ہیں۔ اپنے فیس بک پیج …

مزید پڑھیں »