جمعرات , 18 اپریل 2024

Ali Naqi Ammar

دنیا کے اہم ترین سمندری راستے نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکال لیا گیا

قاہرہ: دنیا کے اہم ترین سمندری راستے کی بندش سے متعلق بڑی خبر آ گئی، کوششیں رنگ لے آئیں اور سوئز کینال میں پھنسے تائیوان کے بحری جہاز کو نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نہر سوئز میں پھنسے ایور گرین نامی بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن کامیابی سے ہم کنار ہو گیا ہے، بحری جہاز نکال لیا گیا، …

مزید پڑھیں »

ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں پر پانی پھیر دیا ، امریکہ ذرائع

جریدے کے مطابق ایران چین اسٹریٹیجک معاہدے پر سن دوہزار سولہ سے کام جاری تھا اور اس پر دستخط نے بائیڈن انتظامیہ کو واضح پیغام دے دیا جو تہران کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنے میں مصروف ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے گزشتہ شام سے علاقے کا محاصرہ کررکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے سرچ …

مزید پڑھیں »

عراقی صوبوں میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف

عراقی سیکورٹی فورس نے تین صوبوں میں تلاشی کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کے کئی گوداموں کا انکشاف کیا ہے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورس نے مختلف صوبوں منجملہ دیالہ، نینوا اور کرکوک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ہتھیاروں کے گوداموں کا پتہ لگا کر انھیں تباہ کر …

مزید پڑھیں »

میزائیل اور ڈرون ٹیکنالوجی کے لحاظ سے یمن سب سے آگے

دور مار میزائلوں کی کوالٹی اور رینج کےلحاظ سے یمن کو پورے جزیرہ نمائے عرب میں برتری حاصل ہوگئی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے اپنے ملک کے پاس موجود پیشرفتہ ہتھیاروں کا حوالہ دیتے ہوئے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنگ اور محاصرہ ختم نہ کیا تو اس پر ایسی …

مزید پڑھیں »

افغان فوج کی کارروائی، دو داعشی ہلاک آٹھ گرفتار

کابل اور ننگر ہار میں افغان فوج کی کارروائی میں کم سے کم دو داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی فورس کے خصوصی دستوں نے کابل کے آٹھویں سیکورٹی زون میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے ایک اہم رکن کو گرفتار …

مزید پڑھیں »

بحرینی عوام کا قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ

بحرین کے عوام نے مظاہرہ کر کے تمام سیاسی قیدیوں بالخصوص کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے- العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ تشدد اور غیرانسانی سلوک کے باعث سیاسی قیدیوں کی صحت کو سخت نقصان پہنچا ہے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے ۔ …

مزید پڑھیں »

ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ

ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔ یہ بات صدارتی کمیٹی برائے فروغ نینو ٹیکنالوجی کے سربراہ سعید سرکار نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران میں تیار کی جانے والے سات سو پچیس نینو مصنوعات دنیا بھر کے ملکوں کو …

مزید پڑھیں »

فیس بک انتظامیہ نے وینزویلا کے صدر کا پیج بھی معطل کردیا

کراکس : فیس بک انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات پوسٹ کرنے پر وینزویلا کے صدر کا پیج معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر نیکولس ماڈیورو نےکورونا کے علاج کی غلط معلومات شیئر کی تھیں۔ فیس بک انتظامیہ کے مطابق وینزویلا کے صدر نیکولس ماڈیورو …

مزید پڑھیں »

نیو ورلڈ آرڈر؟ چین نے ایران سے 25 سال کا معاہدہ کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ایران کے وزیرخارجہ نے چین کے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور چین کے تعلقات کی تاریخ صدیوں پرمحیط ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط …

مزید پڑھیں »