ہفتہ , 17 اپریل 2021

Iblagh News

بھارت: کورونا سے مسلسل ہلاکتیں، قدیم ترین قبرستان میں سیکڑوں قبریں تیار

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس سے مسلسل ہلاکتوں کے باعث دہلی کے قدیم ترین قبرستان میں قبریں تیار کی جانے لگیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قدیم ترین قبرستان میں صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے جہاں تقریباً 400 نئی قبریں بنائی جائیں گی جب کہ یہ اقدام بھارت میں کورونا سے …

مزید پڑھیں »