بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

تحریک نینوا کے امین زین العابدین علیہ السلام

(تحریر: مولانا گلزار جعفری) شہر عشق و شغف جسکی گلیوں سے کملی والے سرکار کی خوشبو آرہی تھی ، جس سرزمیں پر نور پر مزمل و مدثر کے قدموں کی آہٹ گونج سناءی دے رہی تھی، پتھروں کے سینۂ پر نقش کف پایے رسول ص ابھرے ہویے تھے، اس شہر مدینہ کے محلہ بنی ہاشم میں گلشن زہرا کے باغ …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک رہوں گا جب تک عمران خان واپس نہیں آئیں گے۔‘29 نومبر کی سہہ پہر یہ الفاظ تحریک انصاف کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اُس وقت ادا کیے جب سینیٹرعلی ظفر نے اُن کی بطور پی ٹی آئی چیئرمین نامزدگی کا اعلان کیا۔ یہ رواں …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کے حماس سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے چار اہم نتائج

ایک علاقائی اخبار نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو مختلف جہتوں سے حماس کے خلاف امریکہ کی شکست کے طور پر جانچا اور اس شکست کے 4 اہم نتائج کا انکشاف کیا۔ فلسطینی مصنف اور تجزیہ نگار حامد ابوالعز نے روزنامہ رائ الیوم کی ویب سائٹ پر اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک اہم اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے بعد والا دورانیہ

(تحریر: محمد کاظم انبارلوئی) 1)۔ اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط پر جنگ بندی قبول کئے جانے کا مطلب اس کا تسلیم ہو جانا اور مقبوضہ سرزمین کے اندر اور باہر اسرائیل کے بعد والے دورانئے کا آغاز ہے۔ طوفان الاقصی فوجی آپریشن جیسا محیر العقول معرکہ عرب دنیا اور اسرائیل کے درمیان …

مزید پڑھیں »

غزہ کا مستقبل، تاریخ کا سبق کیا ہے؟

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) دنیا آزادی پسندوں کی قدر کرتی ہے، وہ قومیں جو اپنی جنگ خود لڑتی ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ استعماری قومیں بھی ان زمین زادوں کی قدر کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں، جن کے خلاف وہ جنگ لڑنے گئی ہوتی ہیں۔ آج جلیانوالہ باغ کے شہداء برطانوی نصاب میں ہیرو اور آزادی کے متوالے …

مزید پڑھیں »

ایرانی بحریہ کی بین الاقوامی پانیوں میں موجودگی دوستی کا پیغام دیتی ہے

ایران 28 نومبر کو بحریہ کا دن مناتا ہے جو کہ 28-29 نومبر 1980 کو ایران عراق جنگ کے دوران ایران کی طرف سے کیے گئے آپریشن مروارید کی سالگرہ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس آپریشن میں عراق کا سب سے بڑا آئل ٹرمینل تباہ ہو گیا، جس سے عراقی بحریہ کی 50 فیصد سے زیادہ جنگی طاقت …

مزید پڑھیں »

مریم نواز ہی وزیراعلیٰ پنجاب کیوں بنیں گی؟

(نسیم حیدر) مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کیا واقعی مریم نواز کے سر سجےگا؟ایسا ہوگیا تو اچھنبے کی بات نہیں ہوگی کیونکہ یہ وہی عہدہ ہے جس پر شریف خاندان میں سب سے پہلے میاں نوازشریف برسراقتدار آئے تھے۔1985 سے 1990 کے دوران وہ دوبار وزیراعلیٰ پنجاب رہے اورجب وزارت عظمیٰ سنبھالی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ظلم کے خلاف بولنا ہے

(تحریر : عمران یعقوب خان) کیوں ظلم پر چُپ کر جاتے ہو اک ظلم تو خود کر جاتے ہو یہ شعر مجھے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم دیکھ کر اور امتِ مسلمہ کے اس پر خاموش رہنے پر یاد آیا۔ ظالم اور جابر کے سامنے حق بات کہنا یقینی طور پر مشکل ہوتا ہے لیکن جو ظلم کی …

مزید پڑھیں »

یورپ میں اسلام دشمنی اور مسلمان گروہوں کا طرزعمل

(سید مجاہد علی) سویڈن کے وزیر اعظم اولف کرسٹن سون نے دائیں بازو کی جماعت سویڈش ڈیموکریٹس کے سربراہ جمی اکے سون کے اس بیان کی مذمت کی ہے کہ بعض مساجد کو گرا دینا چاہیے۔ سویڈش وزیر اعظم کا یہ ردعمل درحقیقت یورپ میں دائیں بازو کے اسلام دشمن طوفان کے سامنے بند باندھنے کی کوشش ہے جو پورے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور عمران خان کے لئے مقام عبرت

(سید مجاہد علی) آج دو خبروں کا چرچا رہا اور ان کے حوالے سے اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے مطابق خیال آرائی بھی ہوتی رہی۔ سوشل میڈیا نے چونکہ فوری اظہار خیال کا آسان ذریعہ فراہم کر دیا ہے، اس لیے کسی وقوعہ پر تبصرے سامنے آنے میں دیر نہیں لگتی۔ دوست دشمن یکساں طور سے کسی بھی معاملہ کے …

مزید پڑھیں »