اتوار , 26 مارچ 2017

تجزیات

کیا اب داعش کا کام تمام ہونے والا ہے؟

امریکی صدر براک اوباما نے 4 اگست کو ایک پریس کانفرنس میں داعش کی دہشتگردانہ کارروائیوں سے مغربی ممالک میں پھیلنے والی دہشت اور وحشت پر روشنی ڈالی اور تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو نیست و نابود کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ اوباما کے بیان کے ساتھ اگر ہم داعش کو ختم کرنے کے تعلق سے دیگر مغربی حکام کے ...

مزید پڑھیں »

سعودی میڈیا: علمائے اسلام نے یہود کی مخالفت میں غلطی کی ہے

سعودی ریٹائرڈ جنرل انور عشقی کے اسرائیل دورے اورصہیونی رجیم[1] کے اعلی حکام سے ملاقاتوں پر سعودی شہریوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے یہاں تک کہ سوشل میڈیا میں اسرائیل[2] کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف ہیش ٹیگ بھی چلائے ہیں۔ اگرچہ انور عشقی نے اپنے اس اقدام پر ہونے والی تنقید کے جواب میں کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

ایران کا مشرق وسطی میں امتیاز؟

سبطین شیرازی ایران کو جمہوری اسلامی ایران کا عنوان درحقیقت اس وقت ملا جب اس سرزمین پر ایک اسلامی انقلاب کامیاب ہوا ،سامراجی قوتوں کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کی تائید شدہ اور حمایت یافتہ شاھی حکومت کاتختہ الٹ جائےگا اور اقتدار اسلام دوست اور جمہوریت پسند لوگوں کے ہاتھوں میں آجائے گا،انقلاب کے کامیاب ہونے ...

مزید پڑھیں »

موساد نے اسرائیل کا پردہ چاک کر دیا

تسنیم خیالی اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایک سابق اعلیٰ عہدیدار مناحیم ناحیک نفوت جو کسی دور میں موساد کے نائب چیف تھے،بالآخر متعدد اسلامی ممالک اوراسرائیل کےخفیہ تعلقات سے پردہ چاک کر دیا۔مناحیم کا موساد کے تفیل نامی ادارےکا بھی چیف رہ چکے ہیں ،جس کا کام ان ممالک کےساتھ معاملات کوسنبھالنا تھا جواسرائیل کے ساتھ خفیہ اور ...

مزید پڑھیں »

جو دب گیا وہ مر گیا

وسعت اللہ خان پچھلے دو ہفتے سے بالخصوص بھارت اور پاکستان کی قیادت ایک دوسرے کے بارے میںجو لفظیات استعمال کر رہی ہے، اس کے بعد سے دونوں ممالک میں موجود انتہا پسند جنگجوانہ سوچ کے پرچارک یقیناًخوشی سے نہال ایک ٹانگ پر ناچ رہے ہیں۔ جنگجوئی ایسی صنعت ہے جس میں بے انتہا فوری منافع ہے۔ جیسے سالن خراب ...

مزید پڑھیں »

دو سالوں میں داعش کو ہونے والی شکست اور نقصانات

دہشت گرد تنظیم داعش جو رواں مہینے کی 13 تاریخ کو شام کےشہر منبج سے انخلاء ہونے پر مجبور ہوگیا تھا،2015ء سے لے کر اب تک عراق،شام اور لیبیا میں متعدد محاذوں پرشکست فاش سے دوچار ہوا۔ عراق: ٭31 مارچ 2015ء کو عراقی افواج نے بغداد سے 160 کلو میٹر دور واقع تکریت شہر کو داعش کےقبضے سے آزاد کرایا ...

مزید پڑھیں »

پاک چین دوستی اور اقتصادی راہداری منصوبہ

سبطین شیرازی پاکستان کے ساتھ چائنہ کی دوستی اورپاکستان کے دل میں اس دوستی کی قدر تاریخ کے اوراق میں سنہرے حروف کے ساتھ درج ہے چائنہ نے ہمیشہ پاکستا ن کے لیے ہمدردانہ اور مخلصانہ دوستی کے جملہ تقاضے پورے کئے اور پاکستا ن نے بھی کسی موڑ پر چائنہ کو مایوس نہیں کیا۔یہ دوستی نہ صرف حکومتی سطح ...

مزید پڑھیں »

روٹی کی آگ

ظہیر اختر بیدری دنیا کے ہر ملک کے عوام طبقات میں بٹے ہوئے ہیں، ان طبقات میں 80 سے 90 فیصد حصہ غریب طبقات پر مشتمل ہے، جس کا سب سے بڑا مسئلہ روٹی ہے۔ اس طبقے کی ساری توانائیاں صرف اپنے بچوں کے لیے غذا فراہم کرنے پر صرف ہو جاتی ہیں اور اس ناانصافی کی ذمے داری اس ...

مزید پڑھیں »

مقدر کا سکندر

زمرد نقوی عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف پانامہ لیکس اور آف شور اکاؤنٹس کی فوری تحقیقات کے لیے تحریک احتساب کا پشاور سے آغاز کر دیا۔ عمران خان کی احتساب ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی کا جگہ جگہ شاندار استقبال اور آتش بازی کی گئی۔ ریلی نے پشاور سے نوشہرہ تک 45 منٹ کا ...

مزید پڑھیں »

۳۳روزہ لبنان اسرائیل جنگ

[/caption]عبدالباری عطوان ٹھیک آج سے دس سال قبل لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت نے حزب اللہ کی سربراہی میں اسرائیل کی ۳۳دن تک جاری رہنے والی جارحیت میں فتح حاصل کرکے خطے میں نہ صرف طاقت کے تواز ن کو بگاڑ کررکھ دیا بلکہ اسرائیلی برتری کے افسانے ،اور فضائیہ کے غرورکی بھی قلعی کھول کر رکھ دی ۔حزب اللہ ...

مزید پڑھیں »