منگل , 23 اپریل 2024

تجزیات

قرآن کریم کی مسلسل توہین کے پس پردہ محرکات، مسلمان ممالک کو ہوشیاری کا مظاہرہ کرنا ہوگا

قرآن کریم کی مسلسل توہین کے پس پردہ محرکات، مسلمان ممالک کو ہوشیاری کا مظاہرہ کرنا ہوگا عراقی نژاد ملعون مومیکا نے سویڈش پولیس کی سیکورٹی میں تیسری مرتبہ قرآن کریم کی شان میں گستاخی اس توہین آمیز اقدام کے بارے میں کئی سوالات کھڑے کئے ہیں۔ یورپی ممالک مخصوصا سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کریم کی مسلسل توہین کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان ریلوے کا پہیہ پٹری پر کب چڑھے گا؟

(علی وقار) نواب شاہ اسٹیشن سے تقریباً 19 کلومیٹر پہلے سرہاری ریلورے اسٹیشن سے راولپنڈی کی جانب سفر شروع کرنے والی ہزارہ ایکسپریس میں سوار کسی بھی مسافر کو علم نہیں تھا کہ اگلے چند منٹوں بعد ہی ان کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جائے گا اور ہنستے مسکراتے چہرے دیکھنے کی بجائے چیخ و پکار سننے کو ملے …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کے 16 ماہ

(حامد میر) شہباز شریف نے بطور وزیر اعظم وہ کون سا کارنامہ سرانجام دیا ہے جس کی وجہ سے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ ڈالے جانے چاہئیں؟ یہ وہ سوال ہے جو آج کل تحریک انصاف کے حامی مسلم لیگ ن والوں سےپوچھتے ہیں ۔مسلم لیگ ن والے کوئی جواب دینے کی بجائے پوچھتے ہیں کہ عمران …

مزید پڑھیں »

گیم اب سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل چکی

(نصرت جاوید) جس بدھ کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں اس کی شام وزیر اعظم شہباز شریف صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھجوادیں گے۔ انہوں نے فوری طورپر مذکورہ استدعا پر منظوری کے دستخط ثبت نہ کئے تب بھی آئندہ 48گھنٹوں میں جولائی 2018ءکے انتخابات کی بدولت وجود میں آیا پارلیمان کا ایوان …

مزید پڑھیں »

پاکستانی عوام؛ قوم نہیں صرف ہجوم

(محمد مشتاق ایم اے) آج کل ہماری ملکی سیاست کے میدان میں یہ بحث چل رہی ہے کہ آنے والے الیکشن، جو آئین و قانون کے مطابق اسی سال اکتوبر میں ہونے ہیں، کس مردم شماری کے تحت کرائے جائیں؟ اس حوالے سے جتنے منہ اتنی باتیں۔ اس حوالے سے پچھلے کچھ دنوں سے حکومت کے وزیر مشیر کچھ کہہ …

مزید پڑھیں »

ہم کون ہیں؟ حسینیؑ ہیں کربلائی ہیں یا زینبیؑ ہیں؟

(تحریر: سید مشاہد عالم رضوی) اس لئے اپنے اندر احساس عزت شرف و سربلندی رکھتے ہیں یہ تو حسین شناس ہونے کا پہلو ہے تو پہلی منزل حسین شناسی ہے اور اس کے بعد دوسری منزل ہے حسین فہمی! حسین فہمی کی جس کے زیادہ حقدار صاحبان علم ودانش ہیں کہ وہ سید شہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے …

مزید پڑھیں »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور۔ سیکنڈل اور ہماری ذمہ داریاں

(وسیم امجد محمود) اس وقت پاکستان میں ہر طرف اسلامیہ یونیورسٹی کے سیکنڈل پر بحث مباحثہ جاری ہے کہیں تویونیورسٹی کے وائس چانسلر اور چیف سیکورٹی آفیسر کو مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے، کہیں کسی وزیر اور اس کے بیٹے کو بھی اس میں ملوث کیا جا رھا ہے اور اس پر زور دیا جا رہا ہے کہ ملزمان …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم کارکردگی

(مزمل سہروردی)  حکومت گھر چلی گئی ہے۔ نگران حکومت آرہی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ شہباز شریف کیسے وزیر اعظم رہے۔ بطور وزیر اعظم ان کی کارکردگی کیسی رہی۔ شہباز شریف کی بطور وزیر اعلیٰ کارکردگی کے تو سب معترف رہے ہیں۔ ان کے مخالفین کے پاس بھی بطور وزیر اعلیٰ ان کی کارکردگی کا کوئی جواب نہیں رہا۔ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ اور اتحادیوں کا پہلا کامیاب اتحاد

(محمد سعید آرائیں)  اتحادی حکومت نے اپنے اقتدارکی آئینی مدت پوری کر ہی لی او تمام پارٹیوں کا اتحاد برقرار رہا اور باہمی شکایات کے باوجود کوئی پارٹی حکومت سے الگ نہیں ہوئی۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق بالاتروں نے پی ٹی آئی کو مصنوعی اکثریت دلا کر بڑی توقعات سے حکومت دلوائی تھی مگر یہ تجربہ ناکام رہا۔ پی ٹی …

مزید پڑھیں »

خان کو اپنے ہی دغا دے گئے

(انصار عباسی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اپنی گرفتاری سے قبل ایک وڈیو ریکارڈ کرائی جو اُن کی گرفتاری کے بعد سامنے آئی۔ اپنے اس وڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ یہ پیغام پاکستان کے عوام کیلئے ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ جب یہ پیغام عوام تک پہنچے گا اُن کو گرفتار …

مزید پڑھیں »