جمعرات , 18 اپریل 2024

تجزیات

اسموگ کے نام پر تعلیم دشمنی

(پیر فاروق بہاو الحق شاہ) یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ہم اجتماعی طور پر تعلیم دشمن رویہ رکھنے والے لوگ ہیں۔ تعلیم کے نام پر جو کچھ ہمارے بچوں کو پڑھایا جا رہا ہے اسکے اثرات معاشرے پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ اختلاف رائے اور مخالفت کا فرق ختم ہو چکا ہے۔علمی مکالمہ ناپید ہو چکا ہے۔ تعلیمی …

مزید پڑھیں »

پی پی پی، عروج و زوال کے 56 سال

(مظہر عباس) 30 نومبر کو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کا یوم تاسیس ہے۔ پارٹی 56سال کی ہوگئی اس عمر کو نہ پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو پہنچ سکے نہ ان کی بیٹی بینظیر بھٹو ۔یہ الگ بات ہے کہ ان دونوں کا ’’لہو‘‘ شامل نہ ہوتا تو شاید وقت سے بہت پہلے ہی پارٹی ختم ہوجاتی۔ آج یہ …

مزید پڑھیں »

بلال پاشا کی خودکشی!

(محمد بلال غوری) ’ہم جیسوں کے دن آتے ہیں تو موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے‘۔نوجوان سول سرونٹ بلال پاشا کی خودکشی پر بھارتی اداکار مرحوم عرفان خان سے منسوب یہ جملہ یوں پیش کیا جارہا ہے جیسے مرنے والے نے کوئی تابندہ و درخشندہ روایت چھوڑ ی ہو ۔اس سے پہلے جس طرح ایک عالم دین کے جواں سال …

مزید پڑھیں »

فضا بھی خالص نہیں رہی

(مہوش فضل) انسان نے جتنی ترقی ان سو سال میں کی ہے اتنی انہوں نے پچھلے کئی سو برسوں میں نہیں کی۔ ترقی کی یہ رفتار اس قدر تیز ہے کہ اگر سو سال پہلے والا بندہ غلطی سے اس دنیا میں آجائے تو موجودہ ٹیکنالوجی اور گرد و غبار دیکھ کر حیران تو دور پریشان ہوجائے، کیونکہ اس کی …

مزید پڑھیں »

انتخابات میں تاخیر ممکن ہے؟

(مزمل سہروردی) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان تو ہوچکا ہے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ انتخابات کا بگل تو بج گیا ہے لیکن ابھی تک ملک میں انتخابی ماحول نہیں بنا ہے۔ بلکہ دن بدن انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ابہام بڑھتا جا رہا ہے۔ بے شک چیف جسٹس پاکستان نے عام انتخابات کے انعقاد کے …

مزید پڑھیں »

بلال پاشا کی موت: ’بابا میرا دل چاہتا ہے کہ نوکری چھوڑ کر گھر آ جاؤں تاکہ دل بھر کر سو سکوں‘

(محمد صہیب، عزیز اللہ خان، محمد زبیر خان) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پیر کی شام سوشل میڈیا پر ایک نوجوان سرکاری افسر کی اچانک موت کی خبر نے ان کے دوستوں، ساتھیوں اور شاگردوں سمیت اُن کی زندگی کی جدوجہد پر مبنی کہانی سے متاثر ہونے والوں کو غمگین کر دیا ہے۔ ملٹری کنٹونمنٹ بنوں میں بطور چیف …

مزید پڑھیں »

"جیل ہمارے لئے قبرستان تھی” اسرائیلی جیل سے آزاد ہونے والی فلسطینی لڑکی کی درد بھری کہانی

اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والی فلسطینی لڑکی روان ابوزیادہ نے کہا کہ اسرائیلی مظالم کی شدت سے ہر دن ایک سال کے برابر لگتا تھا۔ اسرائیلی جیل سے حال ہی میں رہا ہونے والی فلسطینی لڑکی روان ابوزیادہ کے گھر میں رہائی کا کوئی جشن نہیں منایا جارہا ہے۔ ان کے گھر والے اپنی جوان لڑکی کی رہائی اور …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا

غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے صیہونی حکومت ممکن ہے غزہ میں نسل کشی کو اپنے لئے کامیابی قرار دے لیکن اس میں شک نہیں ہے کہ اس غاصب حکومت کو جنگ کے …

مزید پڑھیں »

امریکی مداخلت کی مذمت

(تحریر: عقیقی) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اس کے عوام کے ہاتھ میں ہے اور اس میدان میں امریکی مداخلت ناکامی سے دوچار ہوگی۔ صدر ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام ترک صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

استقامت و مقاومت جاری ہے

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان "محمد عبدالسلام” نے جمعہ کے دن غزہ پٹی میں ہونے والی جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اعلان کیا کہ ہم فلسطینی عوام کو ان کے استحکام اور جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمتی بلاک کے ساتھ کھڑے ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ تحریک انصار اللہ …

مزید پڑھیں »