منگل , 23 اپریل 2024

تجزیات

یہ وقت بھی گزر جائے گا

(پیر فاروق بہاو الحق شاہ) وقت کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ گزر جاتا ہے۔ عروج و زوال کی تمام داستانیں اسی جملے کے گرد گھومتی ہیں۔ ماضی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عروج کا یہ عالم تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک ہی وقت میں صدر پاکستان بھی تھے اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بھی۔ وہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سیاسی ریگستان پر پہلی بوند؟

(نسیم زہرہ) اس وقت پورا ملک ایک خلفشار اور ہیجان کی کیفیت میں مبتلا ہے۔ اس کے پیچھے کرسی، طاقت اور اپنی اپنی بالادستی قائم کرنے کی جنگ ہے۔ جب تک یہ خطرناک جنگ ختم نہیں ہو گی تو مہنگائی کے ڈسے ہوئے پاکستانیوں کا حال ایسا ہی رہے گا جو اس وقت چل رہا ہے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا

(جیمز کوپنال) زوردار بھاری دھماکوں کی دل دہلا دینے والی آوازیں، آسمان پر کالے بادلوں اور سیاہ دھوؤں کا سایہ، گولیوں کے چلنے کی تھرتھراہٹ، راکٹوں کی دھمک اور افواہوں کی فضا میں خوف اور بے یقینی کی حالت۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور ملک کے بہت سے دوسرے حصوں میں خانہ جنگی کے بعد زندگی نے اچانک بد سے …

مزید پڑھیں »

جناب سراج الحق کی مفاہمتی ملاقاتیں

(تحریر : ڈاکٹر حسین احمد پراچہ) تقریباً دو ہفتے قبل انہی صفحات پر میرا کالم ”قومی مفاہمت کا راستہ‘‘ شائع ہوا تو اس پر اندرون و بیرونِ ملک سے کئی قارئین نے تبصرہ کیا۔ قارئین کی ایک بڑی تعداد نے رائے دی کہ یہ کالم نگار امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق سے رابطہ قائم کرکے اُن سے درخواست کرے …

مزید پڑھیں »

شہباز عمران کو فون کریں

(انصار عباسی) شہباز شریف حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا ،جسے بربادی کا ایک اور سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ بربادی بھی وہ جو ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور اس کا سب سے بڑا نشانہ پاکستان، قومی معیشت اور عوام ہیں۔ اس خرابی کی وجوہات تو بہت سی ہیں لیکن جس چیز …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ میں امریکی زوال اور چین کی نئی سافٹ پاور

(ڈاکٹر محمد السلمی) دس مارچ 2023 کو بیجنگ میں سعودی عرب کے قومی سلامتی کے مشیر مساعد بن محمد العيبان (بائیں)، ڈائریکٹر آف دی آفس آف دا سینٹرل فارن افیئرز کمیشن آف دا چائنیز کمیونسٹ پارٹی وانگ یی (درمیان) اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل آف ایران کے سیکریٹری علی شمخانی (دائیں) موجود ہیں (روئٹرز/ چائنا ڈیلی) رواں ماہ امریکی سی …

مزید پڑھیں »

پاک-بھارت تعلقات: کیا دونوں ممالک کے درمیان برف پگھل پائے گی؟

(ملیحہ لودھی)  پاک بھارت تعلقات کا موجودہ منظرنامہ کافی پیچیدہ ہے۔ طویل سفارتی تعطل اب بھی برقرار ہے جبکہ اس میں مزید تلخیاں پیدا ہونے کے باعث اختلافات اور تنازعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جب رواں سال کے جی 20 سربراہی اجلاس کے میزبان بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سری نگر میں جی 20 ٹیوریزم ورکنگ گروپ کا اجلاس …

مزید پڑھیں »

انڈیا: سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے ملزم کون ہیں؟

(اننت جھنانے) انڈیا کی ریاست اترپردیش میں سنیچر کی شام سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کے سنسنی خیز قتل کے بعد پریاگ راج (الہ آباد) سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔دونوں بھائیوں کی لاشوں کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان پریاگ راج کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

آخری لڑائی، کئی امتحان باقی ہیں!

(عاصمہ شیرازی) یہ کاشت کا موسم ہے اور کاشت بھی اُس فصل کی جس کا بیج بے اعتباری کے موسم میں بویا گیا تھا۔ ہائبرڈ کاشتکاری کے اس عجب نمونے میں بیج بونے سے پہلے کھلیان کاٹنے اور بُور آنے سے قبل پتھر مارنے کا اصول کار فرما تھا۔ یہ رواج ہو تو کاشت آسان نہیں ہوتی امتحان بن جاتی …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟

(ویٹالی سِیوچنکوف) صدر ولادیمیر پوٹن پر روس پر عملاً مکمل کنٹرول ہے اور ان کی طاقت کو کوئی بھی چیلنج کرنے والا موجود نہیں ہے یا مخالفت کرنے کے قابل نہیں ہے۔ بہت سارے حکومی مخالفین کی تنقیدی آوازیں جو کبھی بلند ہوتی تھیں، انھیں جلاوطنی پر مجبور کردیا گیا یا انھیں جیل بھیج دیا گیا ہے ۔ بعض صورتوں …

مزید پڑھیں »