ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

ایسا کیوں ہے؟

(تحریر: چمن آبادی) اس وقت دنیا بھر کے سارے باضمیر انسان سڑکوں پر ہیں۔ اسرائیل کے مظالم کے خلاف ساری دنیا میں احتجاج جاری ہے۔ جگہ جگہ مظلوم فلسطینی شہریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔ لیکن مکہ و مدینہ، دبئی و شارجہ کی سڑکوں پر ایک فرد بھی ظلم سے نفرت اور مظلوم سے ہمدردی کے لیے نہیں …

مزید پڑھیں »

آج کا مکتوب۔۔۔ کل کا منظر نامہ!

(عاصمہ شیرازی) بہار رخصت ہوئی اور پھر خزاں ہے۔ موسموں کے اثرات بھی کیا رنگ دکھاتے ہیں۔ بے مہر شامیں، بے نور صبحیں اور بے رنگ موسم، عجب سا ماحول بنا رہے ہیں۔ باہر کی دنیا سے دل کے موسم تک سب لہو لہو ہے۔ دُنیا تیسری جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے، آگ اور بارود کا کھیل جاری ہے، …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ اور امریکی حمایت

(تحریر: سید رضا میر طاہر) غزہ جنگ کو ایک ماہ سے زائد عرصہ ہونے کو ہے۔ آپریشن "طوفان الاقصیٰ” کے آغاز کے بعد، صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں حماس کے جنگجوؤں کے خلاف زمینی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ غزہ کی پٹی کے مظلوم عوام کے قتل عام کے علاوہ رہائشی علاقوں کے خلاف فضائی حملوں میں بھی شدت …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصٰی باطل قوتوں اور منافقوں کیلئے عبرت

(تحریر: ڈاکٹر شجاعت حسین) شرمداروں کو اب تک شرم نہیں آئی دعا تو آئی مدد کی حیا نہیں آئی ہو سوریا یا کہ یمن یا غزہ و فلسطین خاموشی تو آئی لیکن حرکت نہیں آئی 7 اکتوبر، 2023 بروز شنبہ کا طلوع آفتاب، غروب صیہونیت نمودار ہوا۔ غاصب و قابض، دشمنٍ اسلام، انسان و امان، بر خلاف آیات قرآن کریم …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی کون سے ممالک حمایت کر رہے ہیں، کون مخالف ہے اور کون خاموش؟

غزہ میں جیسے جیسے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور حالات خراب ہو رہے ہیں، غزہ پر اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی رائے عامہ کو تیزی سے تقسیم کر رہا ہے۔ سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملوں کے فوراً بعد بہت سے ممالک نے ابتدا میں اسرائیل کی حمایت کی تھی تاہم اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں …

مزید پڑھیں »

حضرت اقبال ؒ اور فارسی زبان

(تحریر: شبیر احمد شگری) مولانا ابوالکلام آزاد، مولانا محمد علی، مولانا شوکت علی، حضرت قائد اعظم محمد علی جناح جیسی نمایاں شخصیات، جن کی زندگی بھی حضرت اقبالؒ کی حیات کے مانند تھی۔ یہ سب ایک ہی نسل اور عہد سے تعلق رکھتے تھے اور ان کا شمار حریت پسندوں و مجاہدوں میں ہوتا تھا، لیکن حضرت اقبالؒ کی شخصیت …

مزید پڑھیں »

پاراچنار پاکستان کا فراموش شدہ غزہ۔۔۔۔

(تحریر: م ع شریفی) حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بڑی لمبی قطار میں لوگ کھڑے ہیں، جو ایران کی کسی مسجد میں فلسطین، جہاد کے لئے جانے کے خواہشمند رجسٹریشن کروانے آئے ہوئے ہیں۔ اس وقت عجیب صورتحال سامنے ہے۔ ایک طرف شیعہ مسلمان فلسطین میں سنیوں کو بچانے کے لئے پوری قوت اور اخلاص …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے اسرائیل سے فاصلہ بنانا شروع کر دیا

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) غزہ پر جاری صیہونی جارحیت اور فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیوں کا دورانیہ ایک ماہ کی مدت سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ اسرائیل غزہ میں کسی ایک ہدف میں بھی کامیابی حاصل نہیں کر پایا ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجہ میں ہزاروں بے گناہ فلسطینی قتل اور زخمی ہوئے ہیں، لاکھوں بے گھر اور …

مزید پڑھیں »

اتحادی حکومت اور نواز شریف

(محمد سعید آرائیں) میاں نواز شریف نے وطن واپس آ کر اپنی تقریر میں سابق اتحادی حکومت کی کارکردگی کا کوئی ذکر نہیں کیا جو ان کی رضامندی سے قائم ہوئی تھی اور تقریباً ڈیڑھ سال میاں شہباز شریف وزیر اعظم رہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اس اتحادی حکومت میں وفاقی وزیر رہے۔ میاں شہباز شریف آئے دن لندن …

مزید پڑھیں »

بارش کا امکان اور نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکا کی فتح کی دعائیں: کرکٹ ورلڈ کپ کا ایک عام سا میچ خاص کیسے بنا؟

(محمد صہیب) انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ اب ایک ایسے مرحلے پر پہنچ چکا ہے جہاں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے ایک جگہ بچی ہے اور تین ٹیمیں اسے پانے کی کوشش میں لگی ہیں۔یہ تین ٹیمیں نیوزی لینڈ، پاکستان اور افغانستان ہیں اور اس وقت تینوں ٹیموں کے نیٹ رن ریٹ بھی بالترتیب اسی درجہ …

مزید پڑھیں »