ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

اصلی ہدف اسرائیل ہے!

(علی واحدی) فرانسیسی ہفت روزہ "ایکسپریس” کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل میک ماسٹر نے کہا ہے کہ اس جنگ کو خطے میں پھیلانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران جلد ہی اسرائیل کی شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے بکھرے ہوئے حملوں کو باقاعدہ کارروائیوں میں بدل دے گا۔ اس کے بعد یمنی حوثی آبنائے باب المندب کے ذریعے بحیرہ احمر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ لڑکھڑا رہا ہے

(حسن ایس جواد) غزہ میں زمینی افواج بھیجنے کے ایک ہفتے بعد، اسرائیل نے کہا کہ اس کی فوج نے علاقے کے شمال میں غزہ شہر کو گھیرے میں لے لیا، حماس کے 10 کمانڈروں کو ہلاک کر دیا جنہوں نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی، اور وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو …

مزید پڑھیں »

مدمقابل کے بغیر سیاسی میدان مارنے کی خواہش

(سید مجاہد علی) قومی مفاد کے نام پر آج مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی محاذ پاکستان نے انتخابی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ تاہم ایم کیو ایم کے لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ یہ اس حد تک انتخابی اتحاد ہے کہ ایک دوسرے کے امید واروں کی حمایت کی جائے گی البتہ مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے …

مزید پڑھیں »

ایک دورے کے پیغامات

(تحریر: قاسم غفوری) مغربی ایشیا خطہ (مشرق وسطی) ایک بار پھر دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا مرکز بن گیا ہے۔ اس خطے میں بھی مرکز و محور کا کردار طوفان الاقصی فوجی آپریشن کی صورت میں غاصب قوتوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کا جائز دفاع ادا کر رہا ہے۔ ان تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ خطے میں سفارتی …

مزید پڑھیں »

پارا چنار پر بے حسی کیوں؟

(تحریر: سید منیر حسیں گیلانی) میرے لئے یہ بہت ہی تکلیف کا باعث اور حیران کن بات ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بدامنی پھیلانے کیلئے بارڈر پار اور ملک کے اندر سے کچھ گروہ حکومت اور ریاستی اداروں کو مشکل میں ڈالنے کے لیے وقفے وقفے سے تخریبی کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ چند دن پہلے طوری اور بنگش …

مزید پڑھیں »

میکسویل ٭201: ’میکسویل نے ایک ٹانگ پر پاکستان کی امیدوں کا بوجھ اٹھایا۔۔۔ یہ بھی قدرت کے نظام کا حصہ تھا‘

آسٹریلیا کے سات کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے اور کمنٹری باکس میں موجود کیوی کمنٹیٹر ایئن سمتھ نے اپنے ساتھ بیٹھے میتھیو ہیڈن سے کہا کہ ’کیا آسٹریلیا یہ میچ بغیر کسی مقابلے کے افغانستان سے ہارنے والا ہے۔‘ میتھیو ہیڈن نے انھیں ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ’آپ نے یہ کیا کہہ دیا۔۔۔ یہ بات آسٹریلیا کی تھوڑی سی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر صیہونی رجیم کے جرائم کے خلاف عالمی مظاہرے

غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جرائم میں شدت آنے کے ساتھ ہی دنیا کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف صیہونی رجیم کی عوامی مذمت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک کے عظیم اور سرپرائز آپریشن "الاقصیٰ طوفان” کو تیس …

مزید پڑھیں »

شمالی محاذ پر حزب اللہ کی برتری، غزہ پر زمینی حملے میں اسرائیلی ناکامی کی اصل وجہ

طوفان الاقصی کے بعد نتن یاہو غزہ پر زمینی حملہ کرکے فلسطینیوں کو صٖفحہ ہستی سے مٹانا چاہتے تھے لیکن حزب اللہ نے لبنانی سرحدوں سے کامیاب حملے کرکے صہیونی فوج کو تقسیم کردیا جس سے اسرائیل کا منصوبہ اب تک عملی نہ ہوسکا۔ طوفان الاقصی شروع ہونے کے چند ہی گھنٹوں بعد صہیونی وزیراعظم اور وزیرجنگ نے حماس کے …

مزید پڑھیں »

’نمک حرام، ہم یا افغان‘

(محمد حنیف) بچپن میں افغانستان کے بارے میں پہلا سبق یہ پڑھایا گیا تھا کہ وہاں خدا کے منکر کمیونسٹوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اب سوویت یونین کا اگلا نشانہ پاکستان بنے گا کیونکہ اسے گرم پانیوں تک رسائی چاہیے۔ توافغان جہاد محض افغانستان کی آزادی کی جنگ نہیں ہے بلکہ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ آزادی کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل 7 اکتوبر سے پہلے اور اسکے بعد

(تحریر: سجاد مرادی کلاردہ) طوفان الاقصی آپریشن نے جہاں اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم کی اندرونی کمزوری اور زبوں حالی کو عیاں کیا ہے وہاں عالمی سطح پر بھی گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ درحقیقت 7 اکتوبر کے دن القسام بٹالینز نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور تنصیبات پر حملہ کر کے اسرائیل کے مقابلے میں نئی مساواتیں رقم …

مزید پڑھیں »