منگل , 23 اپریل 2024

تجزیات

ایٹم بم کیسے بچائیں؟

(حامد میر) ’’گھاس کھائیں گے، ایٹم بم بنائیں گے‘‘ ذوالفقار علی بھٹو نے مذکورہ بالا مشہور جملہ 1974ء میں گورنر ہاؤس لاہور میں بولا تھا۔بھٹو صاحب ایٹم بم بنانے کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہالینڈ سے پاکستان لائے۔پاکستان نے ایٹم بم تو بنا لیا لیکن بھٹو اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان دونوں کو عبرت کی مثال بھی بنا دیا گیا ۔ …

مزید پڑھیں »

ظالمو! اصل مسئلہ معیشت ہے

(محمود شام) اِدھر اُدھر جو قیامتیں گزر رہی ہیں۔ غالبؔ کی یاد آتی ہے: نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پاہے رکاب میں گھوڑے تو سرپٹ بھاگ رہے ہیں۔ مگر گھڑ سوار نہ لگام ہاتھ میں لے پارہے ہیں۔ نہ ہی پائوں ٹھیک سے رکاب میں رکھ رہے ہیں۔ گھوڑوں سے اتر بھی نہیں پاتے کیونکہ گھوڑے ریموٹ کنٹرول میں …

مزید پڑھیں »

جنیوا کانفرنس: اربوں ڈالر کے وعدوں سے کیا مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی ہوگی؟

(راجہ کامران) خبرنامے کے لیے ہیڈ لائنز کا وقت ہورہا تھا کہ اسائنمنٹ ڈیسک سے آواز آئی ’راجہ صاحب ڈالر دے دیں‘ (یعنی ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت کے ٹکرز فائل کردیں) مگر کاپی ایڈیٹر صاحبہ کیسے خاموش رہ سکتی تھیں کیونکہ ان کا تو فارمولا تھا کہ بندہ ضائع ہوجائے جملہ ضائع نہ ہو تو بس …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی حکومت اور ریاستی اسلاموفوبیا

(تحریر: محمد علی زادہ) ان دنوں ایک بار پھر گستاخ مجلے چارلی ہیبڈو کا چرچا جاری ہے۔ اکثر تجزیہ کار درست طور پر سمجھتے ہیں کہ انقلاب اسلامی ایران کے خلاف گستاخی پر مبنی اس مجلے کے حالیہ توہین آمیز اقدام کے حقیقی اسباب فرانس کے سیاسی اور سکیورٹی سیٹ اپ اور اس کی جانب سے اس مجلے کی باقاعدہ …

مزید پڑھیں »

آٹا نہیں‘ سریا اور سیمنٹ کھائیں

(تحریر : رؤف کلاسرا) اماں بتاتی تھیں کہ ان کی دُور پار کی ایک رشتہ دار خاتون کے بارے مشہور تھا کہ کسی کے گھر کوئی فوت ہو جاتا تو وہ گھر کے کونے میں خواتین کو لطیفے سنا رہی ہوتی تھی۔ یعنی جب گھر والے میت کو رو رہے ہوتے‘ انہیں اس وقت مزاح سوجھ رہا ہوتا تھا‘ لیکن …

مزید پڑھیں »

جو بائیڈن کو مشرق وسطیٰ میں درپیش چیلنج

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) "نیشنل انٹریسٹ” کے تحقیقی مرکز کے تجزیہ کار نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیا ہے کہ مغربی ایشیاء (مشرق وسطیٰ) کی مستقبل کی جغرافیائی سیاست کئی اہم بیرونی اور اندرونی عوامل سے متاثر ہے اور موجودہ حالات میں امریکہ اس سے بہت زیادہ متاثر ہو رہا ہے، کیونکہ خطے پر اثر …

مزید پڑھیں »

جنیوا ڈونرز کانفرنس:ویل ڈن پاکستان

(مصطفی کمال پاشا) جنیوا میں پاکستانی سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے منعقد کی جانے والی ڈونرز کانفرنس کامیاب نظر آ رہی ہے۔یہ کانفرنس پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا نتیجہ ہے اور پاکستان کے عالمی برادری میں اہمیت کی عکاس ہے،اتحادی حکومت گزرے نو ماہ سے قومی معاشی معاملات کو ٹریک پر لانے کے لئے کوشاں ہے۔ شہباز شریف …

مزید پڑھیں »

کیا نیتن یاہو کو امریکی دورے میں ایرانی تنصیبات پر حملے کا اجازت نامہ ملے گا ؟

(عبدالباری عطوان) معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان نے رای الیوم میں ایران و اسرائيل کے درمیان ممکنہ تصادم کے امکانات کا جائزہ لیا ہےایرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران میں تخریب کاری کے لئے سرگرم دو ایسے دہشت گرد گروہوں کو پکڑا گيا ہے جو اسرائيل کے لئے کام کرتے تھے ۔ اس طرح سے حالیہ مہینوں میں اس …

مزید پڑھیں »

الوداع مکہ الوداع

(تحریر: تبرید حسین) حسنین کے نانا کے دربار اور جنت البقیع میں جگر پارہ رسول سیدہ زہراء اور آئمہ اہلبیت کی قبور مطھر، ام المومنین سیدہ خدیجہ اور حضرت حمزہ کی پرنور قبور اور خاص طور پر خانہ خدا میں جو سکون قلب کی دولت میسر آتی ہے، اس پر لکھنے کا ارادہ تھا، مگر وہ ان شاء اللہ لندن …

مزید پڑھیں »

معاشی دہشت گردی، ذمہ دار کون؟

(عاصمہ شیرازی) یہ احساس بھی عجب چیز ہے جو گوشت کے لوتھڑے کو دل اور بے حس کو صاحبِ دل بناتا ہے۔ احساس الفاظ میں ڈھلے تو تحریر اور خیال میں ڈھلے تو تعبیر بن جاتا ہے۔ کہا یہی جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں تو یہاں زیادہ کارگُزاری گویا دماغ کی ہے۔ سو آج کی تحریر …

مزید پڑھیں »