جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

جنگجوؤں سے ڈالروں کی اسمگلنگ تک

(تحریر : رؤف کلاسرا) 1979ء سے لے کر 2022ء تک افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات میں ایک بڑی تبدیلی آ چکی ہے۔ ان 43برس میں پہلے ہم جہاد کے نام پر اپنے غریب علاقوں کے نوجوان ایکسپورٹ کرتے اور ڈالرز کماتے رہے۔ اب کھیل الٹا ہوگیا ہے‘ اب افغانستان سے طالبان یہاں لڑنے آرہے ہیں اور ہمارے ڈالرز افغانستان جا …

مزید پڑھیں »

بادشاہ نے بس نمک ہی تو مانگا تھا

(وسعت اللہ خان)  ایک زمانہ تھا کہ بچے کے اس بات پر کان کھینچے جاتے تھے کہ باہر سے کیا کیا الم غلم سیکھ کے آ رہا ہے۔اس کی زبان روز بروز بازارو کیوں ہوتی جا رہی ہے۔یہ کن لوگوں میں اٹھ بیٹھ رہا ہے۔ کیا اسے کسی نے شرافت و نجابت کے معنی نہیں سمجھائے۔کیا اس کی تربیت میں …

مزید پڑھیں »

نیا سال، نئی امیدیں، نیا امتحان

(مظہر عباس) سال 2022ء اپنی تمام تر ناکامیوں، سیاسی و معاشی عدم استحکام کے ساتھ اختتام کے قریب ہے۔ ایک اپنی کرکٹ ٹیم سے کچھ امیدیں تھیں تو انہوں نے بھی مایوس کیا اور شکست کے نئے ریکارڈ قائم کئے، ابھی سال ختم ہونے کو ہی ہے کہ دہشت گردی کی نئی لہر نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے، ایک …

مزید پڑھیں »

خطرات مختلف‘ محاذ کہیں اور

(تحریر : ایاز امیر) اس وقت پاکستان کو چار مہلک امراض کا سامنا ہے ڈوبتی معیشت‘ سابقہ فاٹا کی خطرناک صورتحال‘ شورشِ بلوچستان اور ٹھیکیدارانِ ملت کی انتہا کو پہنچی ہوئی کم سمجھی۔ان خطرات کا موجود ہونا اب کوئی راز نہیں رہا‘ ملک کے طول و عرض میں یہ سوچ پھیل چکی ہے کہ ہمارا ملک انتہائی خطرناک صورتحال سے …

مزید پڑھیں »

بہانہ بند ہونا چاہیے کہ یوکرین- روس جنگ میں امریکہ پراکسی نہیں

(اینڈریو بنکم) کیا آپ کو یاد کہ اس تمام معاملے کو کس قدر جلد انجام کو پہنچنا تھا اور یوکرین کے حق میں یہ انجام کسی اچھے انداز میں نہیں ہونا تھا؟فروری میں جب روسی فوج سرحد پر جمع ہوئی تو یہ توقع تھی کہ اگر حملہ کیا گیا تو وہ چند ہی دنوں میں کیئف پہنچ سکتی ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں »

عراق کی سوڈانی حکومت کیخلاف اقتصادی بغاوت

(تحریر: احمد کاظم زاده) جب سے محمد شیاع السوڈانی عراق کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں، اس وقت سے یہ سوال سامنے آرہا ہے کہ امریکہ ان کی حکومت کے ساتھ چلے گا یا ان کے راستے میں کانٹے بوئے گا۔ اس سوال کو اٹھانے یا اس بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ امریکہ …

مزید پڑھیں »

عظیم اسلامی بلاک ایران کی قیادت میں

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) میکسیکو میں ایران کے سابق سفیر محمد حسن قدیری ابیانہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دوست اور دشمن یہ سمجھتے ہیں کہ عظیم اسلامی بلاک ایران کی قیادت میں تشکیل پا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ نئے عالمی نظام کو تیزی سے لانے کے لیے، امریکہ کی پالیسیوں کے مخالف ممالک …

مزید پڑھیں »

تماشا کب ختم ہو گا؟

(ماریہ میمن) پنجاب میں میوزیکل چیئر کا کھیل جاری ہے۔ کرسی کے گرد چکر بھی لگ رہے ہیں اور کرسی پر کوئی مستقل بیٹھ بھی نہیں پا رہا۔ حکومت ہے بھی اور نہیں بھی۔ایک دن ایک طرف سے حکومت کی برطرفی کا اعلان ہوتا ہے اور دوسرے دن دوسری طرف سے حکومت کی بحالی کا۔ حکومت کی اکثریتی پارٹی کیا …

مزید پڑھیں »

کیا روس کے متعلق انڈیا کے خدشات درست ثابت ہو رہے ہیں؟

(رجنیش کمار) رواں سال 24 فروری کو جب روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین پر حملے کا حکم دیا تو انڈیا کے بارے میں بہت سی باتیں کہی جا رہی تھیں۔ کئی ماہرین کا خیال تھا کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے روس اور چین کی قربتیں بڑھیں گی جو انڈیا کے لیے کوئی اچھا شگون نہیں ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

چین اور جی سی سی کے درمیان سرگرمیوں کی بوچھاڑ کے درمیان، پاکستان نے بڑھتے ہوئے میل جول کو مثبت طور پر دیکھا کیونکہ یہ قریبی تعلق سی پیک کو ان کی دوطرفہ تجارت کے لیے کم نقل و حمل کی لاگت کے لیے ایک ترجیحی راستہ بنائے گا، جس کے ذریعے 20 لاکھ ملازمتیں اور اربوں کی آمدنی نقدی …

مزید پڑھیں »