بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

کرونا وائرس، امریکہ مورد الزام کیوں؟

محسن پاک آئین اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حال ہی میں عید مبعث کی مناسبت سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ایران کو ڈاکٹرز اور ادویہ جات مہیا کرنے کی پیشکش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: "آپ مورد الزام ہیں اور آپ پر الزام ہے …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس اور بدلتی عالمی مساواتیں

سجاد صادقی کرونا وائرس دنیا کے اکثر ممالک میں پھیل چکا ہے اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اسے عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وائرس صرف انسانوں کو ہی متاثر نہیں کر رہا بلکہ عالمی سطح پر تعلقات عامہ میں بھی بڑی اور بنیادی تبدیلیوں کا باعث بن سکتا ہے۔ کرونا وائرس کی حالیہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس، اخلاقی اور روحانی پہلو

ڈاکٹر سید علی عباس نقوی دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وحشت آفرین پھیلاؤ سے ایک بار پھر آشکار ہوگیا کہ انسان بہت کمزور ہے اور اس کائنات کے اوپر حکم فرما ایک بہت بڑی طاقت ہے، جس کے سامنے امریکہ، روس، چین جیسی طاقتیں کمزور ثابت ہوئی ہیں اور جو خزاں رسیدہ پتوں اور شاخوں کی طرح بکھرتی اور …

مزید پڑھیں »

عالمی صہیونزم کی شکست اور اعتراف

صابر ابو مریم خطے کی موجودہ صورتحال اور بالخصوص شام و یمن اور عراق میں صہیونی محاذ کی شکست کے بعد ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے کہ جس میں غاصب صیہونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کی قابض افواج سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل تامیر ھایمن ایک فوجی بریفنگ میں ایسے انکشافات کر رہے ہیں، جس سے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے بعد زمین کو نئی زندگی مبارک ہو!

شبینہ فراز ایک شریر بچہ جب اپنے ہی گھر میں توڑ پھوڑ شروع کردے اور کسی کی بات نہیں مانے تو پھر گھر والے سزا کے طور پر اسے دھمکی دیتے ہیں کہ اگر اس نے مزید یہ کام کیا تو اسے کمرے میں بند کردیا جائے اور جب دھمکی بھی کام نہیں آئے تو پھر عملی طور پر ایسا …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی ایران کیلئے طبی امداد کی پیشکش کی حقیقت

ڈاکٹر سید علی عباس نقوی ایران مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، جہاں 24 مارچ 2020ء تک کرونا وائرس سے ایک ہزار 800 کے قریب افراد جاں بحق اور 21 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں، تاہم 9 ہزار کے قریب صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ کی پانچ سالہ کامیابیاں

ثاقب اکبر ایک طرف پوری دنیا پر کرونا وائرس کے خوفناک حملے جاری ہیں، ساری انسانیت خوفزدہ ہے، کرونا کی یلغار 192 ممالک تک جا پہنچی ہے اور بڑے بڑے طاقتور ممالک لرزہ براندام ہیں۔ دوسری طرف مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ و جدل بھی اپنی حیرت ناکیوں اور تعجب خیزیوں کے ساتھ جاری ہے۔ انہی معرکہ آرائیوں کا ایک …

مزید پڑھیں »

کرونا جیسی بلا اور ہمارے سیاسی رویے

انجم رضا کرونا جیسی خوفناک وبا جس نے اس وقت کرہ ارض پہ موجود انسانی زندگی کے لئے ڈراؤنے عفریت کی صورت اختیار کرلی ہے، اتنی خوفناک وبا سے شاید جدید دنیا کو پہلی دفعہ واسطہ پڑا ہے کہ جس نے تمام دنیا بلاتخصیص ترقی یافتہ و ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا بحران: جمہوریت نازک ترین دور سے گزرنے لگی

تحریر:رافعہ ذکریہ بندشیں، لاک ڈاؤن، مکمل پابندیاں، بند سرحدیں، ایمرجنسیوں کا نفاذ (یا اگر آپ فلپائن میں ہیں تو آفت)، درجہ حرارت کے پیمائشی ڈرون اور شہریوں کی ٹریکنگ کے لیے موبائل ڈیٹا کی نگرانی، صنعت کو سرکاری ہدایتیں، آج کی حقیقت یہ ہے کہ کورونا وائرس نے ہم سب کو آمرانہ طریقہ کار اپنانے پر مجبور کردیا ہے۔کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

لفظ پاکستان کا خالق چوہدری رحمت علی یا کوئی اور؟

تحریر؛ عقیل عباس جعفری جب بھی لفظ پاکستان کی تخلیق کا ذکر چھڑتا ہے تو تان اسی بات پر آکر ٹوٹتی ہے کہ اس مملکت خداداد کا یہ خوب صورت نام چوہدری رحمت علی نے وضع کیا تھا اور یہ کہ یہ نام پنجاب کے پ، شمالی مغربی سرحدی (افغانیہ) کے الف، کشمیر کے ک، سندھ کے س اور بلوچستان …

مزید پڑھیں »