ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

کینٹکی: امریکا کی دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی سوسائٹی مینسا (MENSA) کی کم عمر ممبر بن گئی۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی کے شہر کریسٹ ووڈ سے تعلق رکھنے والی دو سالہ اِسلا مکنیب کو اپنے عمر کی کیٹیگری (فی میل) میں ذہانت کے اسکیل پر 99 ویں پرسنٹائل میں بلند …

مزید پڑھیں »

دوران پرواز میاں بیوی لڑ پڑے؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح جھگڑ پڑے جس کے باعث طیارے کو نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مسافر بردار طیارے نے نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ یہ طیارہ سوئٹزر لینڈ کے شہر …

مزید پڑھیں »

کچرا چننے کا عالمی کپ برطانیہ نے جیت لیا

ٹوکیو: برطانیہ نے کچرا چننے کا عالمی کپ اپنے نام کر لیا۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کچرا چننے کا پہلا ’اسپوگومی‘ ورلڈ کپ کا انعقاد ہوا جس میں 21 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اسپوگومی لفظ انگریزی لفظ اسپورٹس اور جاپانی لفظ گومی (جس کے معنی کچرے کے ہیں) سے مل کر بنایا گیا۔ مقابلے میں ہر ملک کی …

مزید پڑھیں »

امریکا: 63 سالہ شخص کی آنت سے زندہ مکھی برآمد

میسوری: امریکا میں ڈاکٹروں کو معمول کی کالونواسکوپی کے دوران ان کی زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب مریض کی بڑی آنت میں سالوں سے موجود زندہ مکھی برآمد ہوئی، ڈاکٹرز نے سرجری کے بعد اس مکھی کو نکال لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن جرنل آف گیسٹرو اینٹرولوجی نے حال ہی میں امریکی ریاست میسوری میں پیش آئے …

مزید پڑھیں »

طویل رسی پر چلتے ہوئے جگلنگ کا انوکھا مظاہرہ

کیلیفورنیا: سرکس میں کرتب دِکھانے والے ایک شخص نے کیلیفورنیا میں 34 فِٹ اور چار انچ طویل رسی پر چل کر (سلیک لائن) تین چھریوں سے جگلنگ (چیزوں کو ہاتھوں سے دائرے میں اچھالنے کرتب)کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ ریاکرڈ کے مطابق ایڈگر یُوڈکیوچ نے تین چھریوں سے جگلنگ کرتے ہوئے رسی پر چل کر …

مزید پڑھیں »

پانچ منزلہ لیکن صرف نو فٹ چوڑا انوکھا ہوٹل

جاوا: جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ایک دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا ہوٹل تعمیر کر لیا گیا۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد صرف ریکارڈ بنانا نہیں بلکہ اس چھوٹے سے علاقے کو بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنانا ہے۔ وسطی جاوا کے شہر سالاتیگا سے تعلق رکھنے والے ایری اندرا نے …

مزید پڑھیں »

10 جملوں میں لکھے حروف کو کم وقت میں گننے کا ریکارڈ

اربد: ایک اردنی شخص نے اپنی ریاضی کی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ریکارڈ 10 جملوں میں درج حروف کو ذہنی طور پر کم وقت میں گن کر بنایا۔اردن کے شہر اربد سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ محمد سیاحین کو اپنی تیزی سے گنتی کرنے کی صلاحیت کا …

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ میں رات گئے پراسرار گنگنانے کی آواز سے شہری تنگ

ڈبلن:شمالی آئرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے اوماگ کے لوگ ایک پراسرار مدھم سی گنگنانے والی آواز کو لے کر شش و پنج میں مبتلا ہیں جو رات کو سنائی دیتی ہے اور ان کی نیند میں خلل ڈالتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں اوماگ ڈسٹرکٹ کونسل رات کے وقت گنگنانے کی آواز کے ماخذ کی نشاندہی کیلئے …

مزید پڑھیں »

بھارت میں شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑجانے پر لڑائی، 6 افراد زخمی

آگرہ: برصغیر پاک و ہند میں شادیوں کی تقاریب میں کھانے کے موقع پر عمومی طور پر افراتفری دیکھنے میں آتی ہے۔ پوری تقریب کے دوران اپنی نشستوں پر تہذیب سے بیٹھے ہوئے مہمان طعام کےموقع پر تمام آداب، تہذیب و شائستگی بھول جاتے ہیں اور کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ بعض اوقات تو چھینا جھپٹی یہاں تک کہ توتکار …

مزید پڑھیں »

دبئی کا مہنگا ترین فلیٹ کتنے میں فروخت ہوا؟

ابوظہبی:دبئی میں موجود پراویڈنٹ اسٹیٹ کمپنی نے ’کوموریڈینسز پینٹ ہاؤس کو 500 ملین درہم میں فروخت کردیا۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ پینٹ ہاؤس نخیل ریئل اسٹیٹ کی ملکیت تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں غیر منقولہ جائیدادوں کا ریکارڈ بتا رہا ہے کہ نخلہ جمیرا کے مرکز میں واقع پینٹ ہاؤس دبئی کا مہنگا …

مزید پڑھیں »