بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

لڑکی نے پالتو کتے کی تلاش کیلئے جہاز کرائے پر لے لیا

لوگ اپنے پالتو جانوروں سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اگر  یہ کہیں گم ہو جائیں یا انہیں کچھ ہو جائے تو جانوروں کے مالکان کے لیے یہ کسی صدمے سے کم نہیں ہوتا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو کی رہائشی ایمیلی کا پالتو کتا چند روز قبل ایک شاپنگ اسٹور کے باہر سے غائب ہو گیا …

مزید پڑھیں »

مشہور جامعہ کا امتحانی سسٹم ہیک، نتائج میں ردوبدل کی کوشش

ریاض : پولیس نے شاہ فیصل الیکٹرانک یونیورسٹی کا سسٹم ہیک کرکے طلباء کے امتحانی نتائج میں رد و بدل کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے عدالت کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی مشہور شاہ فیصل ای یونیورسٹی کے سسٹم کو ہیک کرنے والا گرفتار کرلیا گیا جس نے نجی الیکٹرانک معلومات سے فائدہ اٹھا کر سسٹم ہیک …

مزید پڑھیں »

خاتون نے غلط سینڈوچ دینے پر پولیس بلا لی

پولیس کو عام طور پر کسی سنگین مسئلے  یا ایمرجنسی کے دوران طلب کیا جاتا ہے کہ لیکن حال ہی میں ایک امریکی خاتون نے انوکھے مسئلے پر پولیس کو طلب کر لیا۔ ریاست وسکونسن کی خاتون کو نہ ہی کسی مدد کی ضرورت تھی اور نا ہی وہ کسی ایمرجنسی کی صورت حال کا سامنا تھا بلکہ انہوں نے صرف …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سرد ترین شہر جہاں سال میں 270 دن برف جمی رہتی ہے

شمالی نصف کرہ اس وقت سردی کی لپیٹ میں ہے اور ٹھنڈک کے ساتھ دن کی روشنی کم ہوتی جارہی ہے مگر روس کے شہر نورلسک جیسا موسم عموماً دیگر شہروں میں نظر نہیں آتا، جہاں کے رہائشی جنوری کے وسط تک سورج کی روشنی بھی نہیں دیکھ پاتے اور اسے دنیا کا سرد ترین شہر بھی کہا جاتا ہے۔یہ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں سب سے بڑا منہ کھولنے والے بچے سے ملیے!

امریکی ریاست مینیسوٹا کے 14 سالہ بچے نے منفرد خاصیت کی بناء پر عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالا۔ جی ہاں! مینیسوٹا کے 14 سالہ بچے نے کوئی کارنامہ کرکے عالمی ریکارڈ نہیں بنایا بلکہ انہیں سب سے بڑا منہ کھولنے کی وجہ سے ’گنیز ورلڈ ریکارڈ ‘کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ آئسیک جانسن نامی بچے کا منہ3.67 …

مزید پڑھیں »

بیوی کے بے تحاشہ اخراجات نے شوہر کی جان لے لی

بنگلورو: بھارت میں ایک سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص نے بیوی کے بے تحاشہ اخراجات سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا کے مرکزی شہر بنگلورو میں پیش آیا جہاں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 39 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد …

مزید پڑھیں »

موبائل فون کی فروخت بڑھانے کیلئے دکاندار کی انوکھی پیشکش

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں موبائل فون کی دکان کے مالک نے فروخت میں اضافہ کرنے کے لیے  صارفین کو ایک انوکھی پیشکش کردی۔ یاد رہے کہ بھارت میں بارشوں کے باعث پیاز کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے اور مختلف ریاستوں میں پیاز 70 سے 100 روپے کلو تک فروخت کی جا رہی …

مزید پڑھیں »

بھارت میں اب پُتلے ٹریفک مسائل پر قابو پائیں گے

بھارتی ریاست کرناٹکا میں ٹریفک کے مسائل سے نمٹنے اور  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے ہو بہو ٹریفک پولیس اہلکار کی طرح  پُتلے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ شہر میں ٹریفک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کارناٹکا کی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پولیس کی طرح پُتلے تعینات کیے گئے ہیں جنہیں ان کی …

مزید پڑھیں »

سنسکرت زبان اپنائیں،کولیسٹرول ذیابیطس گھٹائیں:بی جے پی رکن کاانوکھادعویٰ

گائے کو خالہ قرار دینے کے بعد بی جے پی کے ایک اور رکن نے سنسکرت زبان کی محبت میں انوکھا دعویٰ کرڈالا۔ بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ گنیش سنگھ نے گزشتہ روز جمعرات 12 دسمبر کو یہ دعویٰ کیا کہ امریکی تعلیمی ادارے کی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ سنسکرت زبان بولنے سے اعصابی نظام کو تقویت ملنے …

مزید پڑھیں »

دنیا کا وہ ملک جو مچھروں سے ‘پیار’ کرتا ہے

مچھروں کو دنیا کا سب سے خطرناک جاندار قرار دیا جاتا ہے کیونکہ ان کے کاٹنے سے ہر سال لاکھوں افراد مختلف امراض کا شکار ہوتے ہیں اور لاتعداد اموات ہوتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اس کیڑے سے کسی کو محبت نہیں ہوتی بلکہ اسے دیکھتے ہی سب سے پہلے اسے مارنے کا خیال ذہن میں آتا ہے۔مگر ایک ملک …

مزید پڑھیں »