منگل , 23 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ‘دل والا ایموجی’ بھیجنے پر اب 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

کویت سٹی: کویت میں کسی لڑکی کی مرضی کے بغیر دل والے ایموجی بھیجنے والے کو 2 سال قید اور 2 ہزار دینار جرمانہ ہوسکتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق کویت میں واٹس ایپ یا سوشل میڈیا پر کسی لڑکی کو دل والا ایموجی بھیجنا بے حیائی پر اکسانے کا قابل سزا جرم سمجھا جائے گا۔ جس کی سزا 2 سال …

مزید پڑھیں »

25،25 روپے ملا کرلاٹری ٹکٹ خریدنے والی خاکروب خواتین 10 کروڑ جیت گئیں

نئی دہلی: خاکروب خواتین کے گروپ کے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں 11 خاکروب خواتین نے 25،25 روپے اکٹھا کرکے لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔ لاٹری ٹکٹ کے لیے پیسے جمع کرنے والی خاتون کے پاس 25 روپے بھی نہیں تھے اس لیے انہوں نے اپنی …

مزید پڑھیں »

گاڑی کے ہارن کی طرح ڈکار لینے والی خاتون

میری لینڈ: ایک امریکی خاتون نے اپنی غیر معمولی صلاحیت بروئے کار لاتے ہوئے بلند آواز میں ڈکار لینے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی کِمبرلے وِنٹر کا کہنا تھا کہ انہیں خواتین کی کیٹیگری میں دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار کی کوشش کرنے کے لیے ان کے یوٹیوب اور ٹک …

مزید پڑھیں »

ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپس لگانے کا عالمی ریکارڈ

لندن: چھ سال سے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوششوں میں لگے رومانین ایتھلیٹ نے بالآخر ایک گھنٹے میں زیادہ پُش اپ لگانے کا ریکارڈ بنا لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم رومانیا کے 35 سالہ پوپ لورینٹیو نے ایک گھنٹے میں 3 ہزار 378 ڈنڈ لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا …

مزید پڑھیں »

امریکی جوڑی کی 914 کیچ پکڑ کر ریکارڈ واپس اپنے نام کرنے کی کوشش

میسا چوسٹس: امریکا کی جگلنگ کرتب دِکھانے والی جوڑی نے 914 کیچ مکمل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس اپنے نام کرلیا۔250 گینیز ورلڈ ریکارڈ سے زائد کے حامل ڈیوڈ رش اور 1975 میں ایم آئی ٹی میں جگلنگ کلب قائم کرنے والے آرتھر لیوبل نے 2018 میں ایک دوسرے کے برابر کھڑے ہوکر جگلنگ کرتے ہوئے 532 کیچ مکمل …

مزید پڑھیں »

پہلا انسان جو روبوٹ کے ہاتھوں ’قتل‘ ہوا

روبوٹ ملازمتیں چھین لیں گے، زندگیوں کے دیگر شعبوں پر قبضہ جما لیں گے۔ یہ جملے کافی سُننے میں آرہے ہیں۔ لوگ جہاں اس سے خوف زدہ ہی، وہیں کچھ اس سے خوش بھی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چند دہائیاں قبل ایک روبوٹ ’قتل‘ بھی کر چکا ہے جو کہ تاریخ میں اس نوعیت کی پہلی انسانی …

مزید پڑھیں »

خواتین کا جعلی میک اپ بنانے پر 3 سال قید ہوگی، سینیٹ سے قانون منظور

اسلام آباد: خواتین کی خوبصورتی کی حفاظت کا قانون قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی منظورکرلیا۔ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان جنرل کاسمیٹکس اتھارٹی کے قیام کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی۔ جعلی کاسمیٹکس بنانے پر تین سال قید اور پچاس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ملے گی۔ پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 کے مطابق جعلی …

مزید پڑھیں »

150 فٹ طویل سینڈوچ منٹوں میں کھالیا گیا

پینسلوانیا: امریکہ میں ایک فلاحی مقصد کے لیے دنیا کے طویل ترین سینڈوچ میں سے ایک بنایا گیا ہے۔ اسے لبنان بولونا سینڈوچ کا نام دیا گیا تھا جس کی کل لمبائی 150 فٹ طویل تھی۔ پینسلوانیا میں لبنان نامی علاقے میں رضاکاروں کے دن رات کی محنت سے یہ سینڈوچ تیار کیا ہے جسے ایک میلے میں رکھا گیا …

مزید پڑھیں »

ہر کرسی کو ایئر کنڈیشنر بنانے والی پوشاک

نیویارک: ہم پکنک یا سمندر کے کنارے کھلی فضا میں بیٹھنا چاہتے ہیں لیکن گرمی ہمیں بے حال کر دیتی ہے۔ اسی تناظر میں ایکٹوکول نامی ایک چادر نما ایجاد بنائی گئی ہے جسے ہر کرسی پر رکھ کر اسے ٹھنڈی نشست میں بدلا جاسکتا ہے۔ سخت گرمی میں ایکٹوکول کسی بھی کرسی کو سات درجے سینٹی گریڈ تک سرد …

مزید پڑھیں »

سیاحوں سے تنگ آکر ہسپانوی اسٹور نے داخلہ فیس عائد کردی

بارسلونا: اسپین کے ایک پُرفضا مقام پر واقع تاریخی اسٹور پر خریدار کم اور مشتاق زیادہ ہیں، ان کی یلغار دیکھ کر اسٹور انتظامیہ نے اندر آنے کا ٹکٹ لگادیا ہے۔اسپین کے شہر بارسلونا میں واقع، ’کیوویریئس میوریا‘ نامی اسٹور 1898ء میں قائم کیا گیا تھا جو اندر سے بھی تاریخی طرز تعمیر رکھتا ہے۔ یہ اسٹور ایک پُرفضا مقام …

مزید پڑھیں »