جمعرات , 25 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

بچوں کو اسکول کی جانب بلانے والی انوکھی سولر گائے

کینیا: افریقا کے غریب ترین علاقوں میں ایک جانب تو بجلی کا فقدان ہے تو دوسری جانب بچوں کی بڑی تعداد اسکولوں سے باہر ہے، اسی کمی کو محسوس کرتے ہوئے اب ایک کمپنی نے شمسی گائے (سولر کاؤ) کا تجربہ کیا ہے جو بچوں کو گھر کے لیے بیٹریاں چارج کرکے دیتی ہے اور اس کے بدلے انہیں اسکول …

مزید پڑھیں »

فوجی پریڈ دکھانے کےلیے لاکھوں ٹی وی مفت تقسیم

بیجنگ: چینی حکام کی خواہش ہے کہ اس بار شاندار فوجی پریڈ کو پورا چین اپنے ٹی وی سیٹ پر دیکھے اور اس کے لیے انتہائی غریب گھرانوں میں 6 لاکھ 20 ہزار ٹی وی تقسیم کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اپنے اقتدار کی 70 ویں سالگرہ منارہی ہے جس پر رنگا …

مزید پڑھیں »

فٹ بال کے 25 میدانوں جتنی وسیع چھت والا، دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ

بیجنگ: چینی حکام پر دنیا کی سب سے بڑی تعمیرات کا جنون سوار ہے۔ اب دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 2025 میں ہوجائے گا۔ ’اسٹار فِش ایئرپورٹ‘‘ بیجنگ میں بڑھتی ہوئی پروازو ں کو سنبھالنے کےلیے بنایا گیا ہے جہاں سالانہ 7 کروڑ 20 لاکھ لوگوں کی آمدورفت متوقع …

مزید پڑھیں »

بھارتی شخص کے سر پر سینگ نکل آیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ لوگوں نے بچوں کے شہرہ آفاق پاکستانی ٹی وی ڈرامے عینک والا جن میں زکوٹا کے سر پر تو سینگ دیکھیں ہوں گے لیکن حقیقت میں ایسا شاید کم ہی دیکھا یا سنا ہو، بھارت میں حقیقت میں ایک شخص کے سر پر سینگ نکل آیا۔بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گائوں سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

موت کے ایک سال بعد بھی لاشوں میں حرکت جاری رہتی ہے

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو مرکے بھی بے چین رہتے ہیں اور نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موت کے بات بھی بعض لاشوں میں حرکت ہوتی رہتی ہے جسے واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔لاشوں کے متعلق اس انکشاف کے بعد ایک جانب تو جرائم کی تفتیش میں مدد ملے گی تو دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

نوجوان نے چلتے رکشے کا ٹائر تبدیل کر کے دنیا کو حیران کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک نوجوان نے چلتے ہوئے رکشے کا ٹائر بدل کر دنیا کو حیران و پریشان کر دیا۔اکثر اوقات ہم لمبے سفر پر جاتے ہیں اور گاڑی، موٹر سائیکل یا دیگر ٹرانسپورٹ کا ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے بہت سی مشکلات اُٹھانا پڑتی ہیں، کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ٹائر پنکچر ہونے …

مزید پڑھیں »

مفت میں ٹی وی چینل دیکھنے کے لیے چور نے خود کو گرفتار کروا دیا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہوتے ہیں مفت خورے، پھر آتے ہیں حد سے زیادہ مفت خورے، اور پھر آتے ہیں پڑوسی سے وائی فائی پاس ورڈ کے لیے منتیں کرنے والے… لیکن فرانس کے اس 25 سالہ چور نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور معاوضے پر دکھایا جانے والا ٹی وی چینل مفت میں دیکھنے کے لیے خود کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ، فٹبال لیگ کے میچ سے قبل گراؤنڈ میں آگ لگ گئی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں نیشنل فٹبال لیگ کے ایک میچ سے قبل گراؤنڈ کے ساتھ موجود مشین میں آگ لگ گئی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں نیشنل فٹبال لیگ کا سنسنی خیز میچ جاری تھا کہ اچانک گراؤنڈ کی باؤنڈری پر رکھی مشین میں آگ بھڑک اُٹھی اور ہر طرف …

مزید پڑھیں »

تابوت میں 30 گھنٹے گزارنے پر 94 ہزار روپے انعام کا اعلان

میری لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)  خوفزدہ کرنے والے عجائبات پر مشتمل ایک امریکی تھیم پارک نے مسلسل 30 گھنٹے تابوت میں گزارنے والوں کیلئے 600 ڈالر (94 ہزار پاکستانی روپے ) انعام کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق "30 آور کپلز کوفن چیلنج” نامی یہ مقابلہ 27ستمبر کی صبح سے 28 ستمبر کی شام تک جاری رہے گا جس میں شرکا …

مزید پڑھیں »

’’انسانوں کی طرح چوہے بھی کھیلنا پسند کرتے ہیں‘‘چھپن چھپائی ان کا پسندیدہ کھیل ہے

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چوہے بھی انسانوں کی طرح کھیلنا پسند کرتے ہیں اور چھپن چھپائی ان کا پسندیدہ کھیل ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانوں کی طرح چوہے بھی کھیلنا پسند کرتے ہیں، ان کا پسندیدہ کھیل چھپن چھپائی ہے۔ سائنسدانوں نے …

مزید پڑھیں »