جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

”دل“ کے بارے میں دلچسپ معلومات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کا بنیادی کام آکسیجن سے بھرپور خون کی پورے جسم میں روانی کو یقینی بنانا ہے۔ دل زندہ رہنے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، اس لیے اس کا خصوصی خیال رکھنا چاہیے۔صحت مند اور متوازن غذا کھانی اور ورزش کرنی چاہیے اور دل کو نقصان پہنچانے والی عادات مثلاً سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنا چاہیے۔ آئیے …

مزید پڑھیں »

خطرناک دریا کے اوپر گھاس سے بنا پُل

پیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں گھاس کا استعمال کرکے دریا کے اوپر پل بنایا گیا ہے اور انسانی ہاتھ سے تیار کیے گئے اس پل کو دیکھ کر حیرت کا گماں ہوتا ہے۔یہ ایک ایسا پُل ہے جسے ہر سال ہاتھ سے بنایا جاتا ہے، ہاتھ سے بنے پُل کو ہر سال توڑ کر دوبارہ نئے سرے سے …

مزید پڑھیں »

بالی میں سیاح فیملی کے ساتھ بندرکی سیلفیاں

بالی(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں آسٹریلوی سیاح فیملی کے ساتھ ایک بندر نے موبائل فون کے ذریعے ماہر فوٹو گرافر کی طرح سیلفیاں لے کر سب کو دنگ کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں ایک سیاح فیملی کو ایسے خوشگوار تجربے سے گزرنا پڑا جس نے نہ صرف سیاح کو فیملی کو حیران کر کے رکھ دیا …

مزید پڑھیں »

بیوی کی جاب ختم کرانے کیلیے طیارے کو ہائی جیک کرنے والے شوہر کو عمر قید

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بیوی کو ملازمت سے برخاست کرانے کے لیے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والے شوہر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونے کے تاجر 38 سالہ برجو سلا کو مقامی عدالت نے طیارہ ہائی جیک کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے شوکت یوسفزئی کو ’بلی‘ بنا دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے براہ راست پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی اور سرکاری افسر پر بلی والا فلٹر لگا دیا۔وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے براہ راست پریس کانفرنس کے دوران شوکت …

مزید پڑھیں »

والد کی جان بچانے کیلئے روزانہ 5 وقت کھانا کھانے والا چینی بچہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک باہمت بچے نے اپنے والد کی جان بچانے کے لیے اپنا وزن بڑھانا شروع کیا ہے۔ اب اس نے دن میں پانچ وقت کھانا شروع کردیا ہے تاکہ وہ ڈاکٹروں کے مطابق سرطان زدہ والد کو ہڈیوں کا گودا (بون میرو) عطیہ کرسکے۔لُوزیخوان کے والد سات برس سے خون کے سرطان (لیوکیمیا) کے شکار ہیں …

مزید پڑھیں »

دُلہن نے شادی کا دعوت نامہ غلط پتے پر بھجوایا اور تحفہ بھی پایا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)بن بلایا مہمان تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن بن بلایا جواب اور تحفہ بھی ہوتے ہیں۔امریکی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ کسینڈرا وارن اپنی شادی کی تیاریوں میں مشغول تھیں، انہیں اپنی شادی میں 200 کے قریب مہمان مدعو کرنے تھے اور اسی سلسلے میں وہ سب کو دعوت نامے بھیج رہی تھیں۔ …

مزید پڑھیں »

مرغ کی زوردار بانگ : مالک پر باقاعدہ مقدمہ درج

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) شمال کے جنوب مغرب میں واقع ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورِس نامی مرغے نے راتوں رات شہرت حاصل کرلی ہے۔ لیکن اس کی وجہ مرغ کی زوردار بانگ ہے جو پڑوسیوں کو بھی متاثر کررہی ہے۔سینٹ پیری ڈی اولیرون کے ایک خاندان نے کہا ہےکہ پڑوسی کا مرغ صبح اتنی زوردار بانگ دیتا ہے …

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کی گرفتاری ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے لئے نیک شگون قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ شائقین نے آصف زرداری کی گرفتاری کو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے لئے نیک شگون قرار دے دیا۔نیب کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری نے سیاسی حلقوں میں بھونچال مچا دیا ہے، ملک بھر میں جلسے جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے اور اپوزیشن بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے تاہم ملکی سیاسی …

مزید پڑھیں »

انسانی چہرے جیسا حیرت انگیز پرس

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں ایک فنکار نے مشہور جاپانی کہاوت ’جہاں آپ کا منہ ہو وہیں اپنے پیسے بھی رکھو‘ کو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا اور ایک ایسا پرس تیار کیا ہے جو بالکل انسانی چہرے کی طرح ہے۔اس آدھے چہرے والے پرس پر بڑی مہارت سے داڑھی اور مونچھ بھی بنائی گئی ہے اور نرم گلابی ہونٹ بٹوے …

مزید پڑھیں »