منگل , 23 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

انوکھا ریسٹورنٹ :آپس میں باتیں کریں اور مفت پیزا کھائیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسمارٹ فون کی عادت لوگوں میں اس قدر بڑھ رہی ہے کہ اب ایک ریسٹورنٹ نے لوگوں کو اس عادت سے چھٹکارا دلانے کے لیے مفت پیزا دینے کی پیشکش کردی ہے، مگر شرط یہ ہے کہ پیزا کھاتے وقت وہ اسمارٹ فون کا استعمال قطعی نہیں کریں گے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں "کری پیزا کمپنی” نے کسٹمرز کے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے سب سے بڑے باؤنسی گھر کا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دنیا کا سب سے بڑا باؤنسی گھر لوگوں کی توجہ کا مرکزبنا ہوا ہے جبکہ دیوہیکل ہوا بھرے گھر کا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر ڈس موینس میں تیار کئے گئے 11ہزار سکوائر فٹ پرمشتمل باؤنسی ہاؤس میں نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی جمپنگ کا …

مزید پڑھیں »

‘آپ کا موجودہ بیلنس اس کال کیلئے ناکافی ہے’ آخر یہ آواز ہے کس کی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب بھی آپ کسی کو فون کرتے ہیں اور اس شخص کا نمبر مصروف ہو، یا پھر جب آپ کا بیلنس ختم ہوجائے یا رابطہ ممکن نہیں ہوپارہا ہوتا تو ہمیشہ ایک آواز سنائی دیتی ہے ‘آپ کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے، یا پھر رابطہ ممکن نہیں، یا آپ کا بیلنس ناکافی ہے’، لیکن آخر یہ آواز ہے …

مزید پڑھیں »

دوسروں کیلئے خوبصورت دستخط بناکر لاکھوں کمانے والا روسی طالبعلم

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے دستخط (سگنیچر) خوبصورت اور مختلف ہوں۔ اسی ضرورت کے تحت روسی طالب علم نے دستخط تجویز کرنے کی سہولیات پیش کی ہے اور اب وہ لاکھوں میں کھیل رہے ہیں۔لوگوں کی بڑی تعداد ان کے پاس دستخط ڈیزائن کرانے آتی ہیں اور وہ اس کے لیے رقم وصول کرتے …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بوڑھا جانور، 187 سالہ کچھوا جوناتھن

سینٹ ہیلینا(مانیٹرنگ ڈیسک) جوناتھن ایک کچھوے کا نام ہے اورگینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس کی عمر 187 برس ہے۔بحرِ اوقیانوس کے جنوب میں برطانوی زیرِ انتظام سینٹ ہیلینا اور ملحق جزائر میں موجود یہ کچھوا 1832 میں پیدا ہوا تھا اور اس نسل کے کچھوے زیادہ سے زیادہ 150 سال تک زندہ رہتے ہیں لیکن اس کچھوے …

مزید پڑھیں »

حصول علم کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) علم حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی اور سچی لگن اور محنت سے کوئی کام کیا جائے تو منزل مل ہی جاتی ہے۔امریکا سے تعلق رکھنے والے 95 سالہ جارج اور اُن کی 94 سالہ بہن انیتا اس عمر میں گریجویٹ ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم میں ٹینک ڈرائیور کے طور پر حصہ لینے والی …

مزید پڑھیں »

سائیکل سواروں کیلئے ہائی وے تعمیر،چین کا ایک اور انقلابی قدم

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے سائیکل سواروں کے لیے ہائی تعمیر کر دی جس پر سائیکل سواروں سفر کر سکیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق بغیر کسی ایندھن اور انجن کے چلنے والی سائیکل اب چین میں شاہی سواری بن گئی ہے۔ چین کے دار الحکومت بیجنگ میں پہلی مرتبہ سائیکل سواروں کیلئے ایک علیحدہ ہائی وے …

مزید پڑھیں »

پشاور میں دکان دار کو وزیر اعظم کے لیے اژدھا کی کھال کی چپلیں بنانا مہنگا پڑگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں دکان دار کو وزیر اعظم کے لیے اژدھا کی کھال کی چپلیں بنانا مہنگا پڑگیا، وائلڈ لائف نے چھاپہ مار کر چپلیں تحویل میں لیتے ہوئے ایک کاریگر کو حراست میں لے لیا۔پشاور کے نمک منڈی بازار میں اژدھا کی کھال سے بنی پشاوری چپل کی دکان پر محکمہ وائلڈ لائف نے چھاپہ مار کر اژدھے …

مزید پڑھیں »

یوگنڈا: انوکھا ملک، جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے

کمپالا (مانیٹرنگ ڈیسک) خط استوا پر واقع افریقی ملک یوگنڈا میں‌ ماہ و سال بدلتے ہیں، مگر دن اور رات کے اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں‌ آتی.تفصیلات کے مطابق یوگنڈا میں‌ موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے گزشتہ چودہ صدیوں سے سحر و افطار کے اوقات بھی تبدیل نہیں ہوئے. …

مزید پڑھیں »

بندر کی خاتون کے سر پر سواری

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) بندر اپنی حرکتوں کے باعث جہاں لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں وہیں کبھی کبھی وبال جان بھی بن جاتے ہیں، جاپان میں بندر نے خاتون کو تنگ کر کے رکھ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے ناگانو پارک میں ایک چلبلے بندر نے ایک خاتون سیاح کے سر پر ایسی سواری کی کہ اترنے کا نام ہی نہیں …

مزید پڑھیں »