ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

ناروے میں دنیا کا پہلا زیر سمندر انوکھا ریسٹورنٹ

ناروے(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا پہلا زیر سمندر ریسٹورنٹ جہاں بیٹھ کر نہ صرف کھانوں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے بلکہ شیشے کی دیواروں کے پار سمندری حیات کی رنگا رنگ دنیا بھی دیکھی جا سکتی ہے۔یورپ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا ریسٹورنٹ ہے اور صرف یہ ایک کھانے پینے کی جگہ نہیں ہے بلکہ سمندری حیات کے لیے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے 100 ممالک میں بیگ پائپ بجانے والا فنکار

اسکاٹ لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) روس جیننگز نامی شہری بیگ پائپ بجانے والے مشاق فنکار ہیں اور حال ہی میں انہوں نے دنیا کے 100 ممالک میں بیگ پائپ بجا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا ہے۔حال ہی میں انہوں نے 100 ویں ملک میں اپنا باجا بجا کر 100 ممالک کی گنتی پوری کرلی ہے اور …

مزید پڑھیں »

شدید گرمی سے بچنے کیلئے عمارتوں کے تخیلاتی ڈیزائن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لیے لوگ کیا کچھ نہیں کرتے۔ ٹھنڈا ٹھار پانی پیتے ہیں، ائیر کنڈیشن لگواتے ہیں اور ٹھنڈے مقامات کا رخ کرتے ہیں۔ غرض یہ کہ اپنی اپنی بساط کے مطابق جس سے جو کچھ بن پڑتا ہے وہ کرتے ہیں۔کچھ لوگو ں نے عملی طور پر تو کچھ بھی نہیں کیا …

مزید پڑھیں »

دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت ایک لاکھ تیس ہزار روپے

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مہنگے ترین برگر میں سے ایک ٹوکیو کے اوک ڈور اسٹیک ہاؤس میں تیار کیا جارہا ہے جسے جاپان کے مشہور شیف پیٹرک شیماڈا نے تیار کیا ہے۔ اس برگر کی قیمت 700 برطانوی پاؤنڈ یا 129360 پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ٹوکیو کی یہ دکان ضلع روپونگی میں واقع ہے جہاں اب اس مہنگے ترین برگر …

مزید پڑھیں »

چین میں جڑواں بچوں کی پیدائش، جن کے والد مختلف

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)جڑواں بچوں کی پیدائش اب کافی حد تک عام ہوتی جارہی ہے مگر حال ہی میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس نے پوری دنیا کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔جی ہاں چین میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا اور پھر انکشاف ہوا کہ درحقیقت دونوں بچوں کے باپ الگ الگ ہیں اور ایسا …

مزید پڑھیں »

یوکرائن کی مصورہ کا احتجاج، ٹافی ریپرز سے صدر کی تصویر بنا دی

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کی پسندیدہ ٹافی کے ریپرز اور گولیوں کے خول سے بنائے گئے یوکرائن کے صدر پوروشینکو کے پورٹریٹ کو ’’بد عنوانی کا چہرہ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرائن میں صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں اور دو خواتین مصوروں نے ٹافیوں کے ریپرز اور گولیوں کے خول استعمال کرکے کرپشن الزامات میں الجھے صدر …

مزید پڑھیں »

روس: ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے کا شاندار مقابلہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں روسی شہر کراسنایارسک میں ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے کا ملکی مقابلہ ہوا جس میں انتہائی ماہر طمانچے بازوں ے خصوصی شرکت کی۔سائبیرین پاور شو کے درمیان یہ متنازعہ چیمپیئن شپ بھی منعقد کی گئی اور مارچ کی 16 اور 17 تاریخ تک جاری رہی۔ گزشتہ برس یہ مقابلہ مارچ میں ہوا تھا جس میں …

مزید پڑھیں »

دریائے نیل سے پہلی بار فرعونی دور کی کشتی کا ملبہ دریافت

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے نیل کے فرش سے حال ہی میں ایک عظیم الشان کشتی بہت اچھی حالت میں برآمد ہوئی ہے، اس دریافت سے سیکڑوں سال سے جاری ایک بحث کا خاتمہ ہوگیا جو کہ فراعین کی شاندار کشتیوں کے متعلق تھی۔یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس نے پہلی مرتبہ اپنی کتاب میں اس کا ذکر کیا تھا۔ ہسٹریز نامی یہ کتاب 450 …

مزید پڑھیں »

خوش رہنے والی اقوام میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا آخری نمبر پر ہے۔اقوامِ متحدہ کے تحت جاری ’ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ‘ بدھ کو جاری کی گئی جس میں …

مزید پڑھیں »

جاپانی ریلوے اسٹیشن جہاں اندر جانے اور باہر نکلنے کا راستہ ہی نہیں

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کے محکمہ ریلوے نے گزشتہ کچھ برسوں سے مسافروں کو حیران کرنے کی ٹھان رکھی ہے۔ اسی سلسلے میں اب ایک ایسا ریلوے اسٹیشن بنایا گیا ہے جہاں نہ آنے کا راستہ ہے اور نہ ہی باہر نکلنے کا کوئی گیٹ ہے۔ یہاں کوئی چوکیدار نہیں اور نہ ہی ٹکٹ گھر ہے۔ مزید حیرت انگیز بات یہ ہے …

مزید پڑھیں »